بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (48) ۔ برصغیر ۔ تقسیم

جغرافیہ کے قیدی (48) ۔ برصغیر ۔ تقسیم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (48) ۔ برصغیر ۔ تقسیم. برصغیر پر صدیوں تک مختلف فاتح آتے رہے ہیں لیکن کوئی اسے مکمل فتح نہیں کر سکا۔ آج بھی انڈیا پر نئی دہلی کا اور اسلام آباد کا پاکستان پر زور محدود ہے۔ برصغیر کو ایک قیادت کے نیچے اکٹھی کرنے میں زیادہ کامیابی مسلمان حکمرانوں کو ہوئی تھی لیکن لسانی، مذہبی اور کلچرل فرق کم کرنے میں نہیں۔ پہلی بار مسلمان حملہ آور ساتویں صدی میں آئے۔ یہ امیہ خلافت کے وقت کے عرب تھے جو موجودہ پنجاب تک پہنچے۔ اس کے بعد سے اٹھارہویں صدی تک مختلف بیرونی حملہ آور مغرب سے آتے رہے۔ اسلام کے آنے کا دوسرا راستہ مشرق میں رہا۔ یہ سلطانوں سے نہیں بلکہ بحر ہند کے تاجروں سے آیا تھا۔ بنگال کے علاوہ ساحلی علاقوں، ملیشیا، انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام اس طریقے سے پھیلا ہے۔ کچھ مورخین نے اسے “مون سون اسلام” کا نام دیا ہے اور یہ اپنے مزاج میں کچھ الگ رہا ہے۔ (مون سون ہوائیں یہاں کے سمندروں کی تجارت ممکن کرتی تھیں اور تاجروں کے قیام کے طویل وقت بھی)۔ بنگال کے مغرب اور وادی سندھ کے مشرق میں ہندو آبادی کی اکثریت اپنے دھرم پر قائم رہی۔ اور برصغیر کی ملکی سرحدوں کی تقسیم بھی بعد میں اسی بنیاد پر ہوئی۔ برٹش آئے اور گئے۔ اور جب یہ گئے تو مرکز اکٹھا نہیں رہ سکا۔ حقیقت یہ ہے کہ اصل میں مرکز تھا بھی نہیں۔ یہ علاقہ قدیم تفرقات میں تقسیم تھا۔ پنجاب اور گجرات کی زبان، صحرا اور پہاڑ، اسلام اور ہندومت۔ 1947 میں یہ دو بڑے حصوں میں تقسیم ہوا اور بعد میں تین میں۔ یہ بنگلہ دیش، پاکستان اور انڈیا بن گئے۔ برٹش دوسری جنگ عظیم کے بعد کمزور ملک تھا۔ جس طریقے سے یہ یہاں سے بھاگے، وہ مسائل کا سبب رہا۔ تین جون 1947 کو برطانوی پارلیمان میں اعلان ہوا کہ برٹش برصغیر سے دستبردار ہو جائیں گے۔ اور اس سے 73 روز بعد وہ غائب ہو گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد غیرمعمولی پیمانے پر نقل مکانی ہوئی۔ مسلمان پاکستان کی طرف، جبکہ ہندو اور سکھ انڈیا کی طرف گئے۔ بستیوں پر بستیاں اکھڑ گئیں۔ پناہ گزینوں سے بھری ٹرینیں پٹڑیوں پر بھاگ رہی تھیں۔ نسلوں سے ایک جگہ پر آباد لوگ نامعلوم کی سمت میں روانہ تھے اور زیادہ تر اپنی مرضی سے نہیں، پیدا ہو جانے والے حالات کا نتیجہ تھے۔ یہ خوف اور دہشت کا وقت تھا۔ فسادات پھوٹ پڑے تھے جس کا نشانہ ہر کوئی تھا۔ انڈیا اور پاکستان کے لیڈروں کو ایسا ہو جانے کا خوف تھا۔ اور انہوں نے کئی بار برٹش حکومت سے درخواست کی تھی کہ امن قائم رکھنے کے لئے فوج اور پولیس کو متعین کیا جائے۔ لیکن برٹش اپنے ہاتھ جھاڑ چکے تھے۔ اس بارے میں اچھے اعداد و شمار تو نہیں لیکن ایک اندازے کے مطابق دس لاکھ لوگ مارے گئے اور ڈیڑھ کروڑ کو گھر چھوڑنا پڑے۔ گنگا کے طاس اور تھر کے صحرا کے مغرب میں مغربی پاکستان بن گیا اور کلکتہ کے مشرق میں مشرقی پاکستان۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں پاکستان کے ہاتھ جو آیا، وہ انڈیا کے مقابلے میں بہت کم تھا۔ اسے وراثت میں برٹش کے مشکل مسائل ملے۔ اس میں شمال مغربی سرحد کے علاقے تھے جو افغانستان کے ساتھ سرحد تھی۔ مشرق کی نوابی ریاست کشمیر کا قضیہ تھا۔ اس کے علاوہ اس کے دو حصوں کے درمیان ایک ہزار میل کا فاصلہ تھا۔ درمیان میں انڈیا تھا۔ اور اس میں کوئی تعجب نہیں کہ یہ جلد الگ ہو گئے۔ مشرقی پاکستان نے مغربی پاکستان کے غلبے کے خلاف بغاوت کی اور بنگلہ دیش بن گیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (48) ۔ برصغیر ۔ تقسیم | Apna Pasrur