بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت

جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت. اکتوبر 2006 کو امریکی بحریہ کا سپر کیرئیر گروپ جنوبی جاپان اور تائیوان کے درمیان سے جا رہا تھا کہ اچانک، بغیر کسی وارننگ کے، ایک چینی آبدوز سطح پر نمودار ہوئی۔ امریکی بحری بیڑے میں بارہ جنگی بحری جہاز تھے، نیچے آبدوزیں اور اوپر فضائی کور۔ چینی آبدوز خاموشی سے برقی پاور پر چلتی ہوئی، ان کے درمیان سے نکلی تھی۔ امریکیوں کو حیرانی بھی ہوئی اور غصہ بھی آیا۔ حیرانی اس لئے کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ اتنی خاموشی سے یہ آبدوز ان کے ساتھ چل سکتی ہے اور غصہ اس لئے کہ یہ حرکت چھیڑنے کے لئے ہی کی گئی تھی۔ انہوں نے احتجاج کیا اور چینیوں کی طرف سے جواب آٰیا کہ سمندروں کے درمیان میں آپ کا جنگی بیڑہ ہماری آبدوز والی جگہ پر کیا کر رہا تھا۔ سون تزو (544 سے 496 قبلِ مسیح) چینی جنرل تھے جن کی ملٹری سٹریٹجی پر لکھی کتاب “جنگ کا فن” آج بھی مقبول ہے اور چینی ادب پڑھنے والے طلباء کے لئے لازمی نصاب میں ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ “اگر دشمن طاقتور پوزیشن میں ہے تو اسکو چکمہ دو۔ اور وہاں نمودار ہو، جہاں پر وہ توقع نہ رکھتا ہو”۔ چین نے بالکل یہی کیا تھا۔ پرانی تہذیب کے پرانے سبق کو اکیسویں صدی کی ڈپلومیسی میں استعمال کیا تھا۔ ایسی حرکت اپنے عروج کے وقت برطانوی کیا کرتے تھے جو کہ کسی چھوٹی طاقت کے لئے پیغام ہوا کرتا تھا۔ چین نے بھی اس سے یہ پیغام بھیجا تھا کہ “اب ہم بحری طاقت ہیں۔ یہ ہمارا وقت ہے۔ یہ ہمارا سمندر ہے”۔ چین کو اس میں چار ہزار سال لگے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین کبھی بحری طاقت نہیں رہا۔ خشکی کا بڑا علاقہ، طویل سرحدی علاقے۔ تجارتی پارٹنرز کے ساتھ مختصر بحری راستے۔ اس کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ اور نہ ہی کبھی چینی نظریات پھیلانے کے لئے توسیع کا قائل رہا ہے۔ اس کے تاجر سمندروں میں مال لے کر سفر کرتے رہے ہیں لیکن اس کی بحریہ اپنی سرحدوں سے زیادہ دور تک نہیں گئی۔ بحرالکاہل، بحراوقیانوس یا بحرہند کے بحری راستوں کی نگرانی کرنا مشکل کام ہے جو اس کی ترجیح نہیں رہا۔ یہ خشکی کی طاقت رہی ہے جس کے پاس بہت سی زمین ہے اور بہت سے لوگ جو اب 1. 4 ارب سے زیادہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخی طور پر سب سے پہلے سیاسی یکجائی پانے والا یہ خطہ اب اکیسویں صدی میں ایک بڑی عالمی طاقت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت | Apna Pasrur