بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی

جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی. روس یورپ میں طاقت سمجھی جاتی ہے لیکن ایشیائی طاقت نہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ اگرچہ اس کا 75 فیصد علاقہ ایشیا میں ہے لیکن صرف 22 فیصد آبادی یہاں پر ہے۔ تیل، گیس اور معدنیات کی وجہ سے سائبیریا روس کا خزانہ تو ہے لیکن یہاں رہنا بہت دشوار ہے۔ مہینوں تک منجمد زمین۔ وسیع جنگل (ٹائیگا)، زراعت کے لئے غیرموزوں مٹی۔ اور دور تک پھیلے ہوئے دلدلی علاقے۔ مشرق سے مغرب تک صرف دو ریلوے لائن ہیں۔ شمال سے جنوب تک ٹرانسپورٹ کے ذرائع مفقود ہیں۔ نہ افراد ہیں اور نہ سپلائی لائن کہ یہ چین یا منگولیا کو اپنی عسکری طاقت سے دھمکانے کی اہلیت رکھتا ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مستقبل بعید میں شاید چین کے پاس سائبیریا کے کچھ حصے کا کنٹرول ہو۔ روس کی گرتی ہوئی آبادی اور چینی آبادی کی کی شمال کی طرف منتقلی اس کی وجہ ہوں گے۔ زیادہ تر شہروں اور قصبوں میں چینی ریسٹورنٹ ہیں اور چینی بزنس آ رہے ہیں۔ جبکہ روسی یہاں سے رخصت ہو رہے ہیں۔ چینی سیاسی اور کلچرل اثر روس کے بعید مشرق میں بڑھ رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ روس کے مرکز سے دور جاتے ہیں تو بہت سی آبادی وہ ہے جو کہ نسلی طور پر روسی نہیں ہیں اور ماسکو سے وفاداری کو اہمیت نہیں دیتے۔ اس کا نتیجہ اپنی آبادی پر سیکورٹی کا جارحانہ سسٹم ہے۔ جب کوئی علاقہ مرکز سے وفادار نہ ہو تو پھر اسے بزورِ طاقت کنٹرول کیا جاتا ہے۔ رشین فیڈریشن میں چیچنیا اور داغستان اس کی مثال ہیں۔ دیگر معاملات کے ساتھ افغانستان میں ہونے والی شکست نے بھی سوویت یونین کے ٹوٹنے اور روس کے سکڑنے میں کردار ادا کیا تھا۔ اور یہ کمیونسٹ دور سے پہلے والی حالت میں آ گیا تھا۔ بیلاروس، آذر بائیجان، یوکرین، جارجیا، لیٹویا وغیرہ اب اس کے سرحدی پڑوسی بن گئے۔ افغانستان میں ہونے والی جنگ صرف کمیونزم کو اس ملک تک لے جانے کے لئے نہیں تھی۔ الٹرا نیشنلسٹ روسی سیاستدان ولادمیر ژرونکسی کے الفاظ میں اس کا مقصد “بحرِہند کے گرم پانیوں میں اپنے بوٹ دھونے” کا بھی تھا۔ اور یہ روس کا پرانا خواب رہا ہے کیونکہ اس کے پاس کوئی ایسی بندرگاہ نہیں رہی جو سردیوں میں منجمد نہ ہو جاتی ہو۔ بحرالکاہل میں اس کی سب سے بڑی بندرگاہ ولاڈیووسٹک چار ماہ تک ناقابلِ استعمال رہتی ہے۔ آرکٹک میں اس کی بندرگاہیں جیسا کہ مرمانسک کئی مہینوں تک جمی رہتی ہیں۔ اس سے صرف سستی تجارت ہی بند نہیں ہوتی بلکہ روس کا بحری بیڑہ بھی متاثر ہوتا ہے جو کہ اس کو عالمی طاقت کے طور پر آپریٹ کرنے میں رکاوٹ ہے۔ لیکن گرم پانیوں کی کھلی راہوں کا خواب اب ماسکو سے دور جا چکا ہے۔ کم از کم بھی دو صدیاں دور۔ گرم پانی کی بندرگاہ تک براہِ راست رسائی نہ ہونا ہمیشہ سے روس کے لئے مسئلہ رہا ہے۔ اور اس میں تعجب کی بات نہیں کہ پیٹر اعظم نے 1725 میں اپنی وصیت میں اپنے جانشینوں کے لئے لکھا تھا کہ “جتنا ممکن ہو سکے، ہندوستان اور قسطنطنیہ کے قریب پہنچنا ہے۔ جو یہاں تک پہنچ پائے گا، دنیا کی طاقت اس کے ہاتھ میں ہو گی”۔ اگلی صدیوں میں یہ روسی پالیسی میں اہم رہا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی | Apna Pasrur