بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (44) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عرب بہار

جغرافیہ کے قیدی (44) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عرب بہار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (44) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عرب بہار. سن 2010 میں کئی عرب ممالک میں احتجاج ہوئے، انقلاب آئے۔ نتیجہ خانہ جنگی اور بدامنی کی صورت میں نکلا۔ مغربی میڈیا نے اس کو “عرب بہار” کا نام دیا تھا (جو غلط اصطلاح تھی)۔ علاقے اور کلچر سے ناواقف میڈیا اپنے کیمرے لے کر یہاں پر پہنچا تھا اور پلے کارڈ اٹھائے نوجوانوں کے انٹرویو نشر کئے تھے۔ ایسا ہی ایران کے “سبز انقلاب” کے وقت کیا تھا۔ یہ اس سادہ لوح سوچ کی وجہ سے تھی کہ تبدیلی ہمیشہ جمہوریت کی طرف سفر کرے گی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جب دنیا میں کمیونزم کے جبر کا خاتمہ ہوا اور آہنی پردہ گر گیا تو مشرقی یورپ کے ممالک میں بہت جلد جمہوریت آ گئی۔ مبصر یہ خیال کرتے تھے کہ جبر کے خاتمے کا یہی مطلب ہوتا ہے لیکن تبدیلی کسی بھی سمت میں جا سکتی ہے۔ لبرل ڈیموکریسی، نیشنلزم، مضبوط آمر، مذہبی ریاست سمیت کئی سمتیں ہیں۔ طاقت بندوق کی نالی سے بہتی ہے۔ آپ چوک میں پلے کارڈ پر نعرے لکھ کر کھڑے ہو سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو گولی مار دی جائے تو پھر آپ طاقت کے سٹرکچر پر فرق نہیں ڈال سکتے۔ ایسے ممالک بہت سے ہیں جہاں نام کی جمہوریت تو ہے لیکن اختلاف کرنے پر زندگی چھین لئے جانا غیرمعمولی نہیں۔ لیکن مشرق وسطی میں تبدیلی جاری ہے۔ اور یہ پیچیدہ اندرونی جدوجہد ہے۔ سماجی روایات، مذہبی عقائد، قبائل روابط، بندوق، انسانی حقوق، آزادی اظہار کے درمیان مکالمہ پیچیدہ ہے۔ لیکن آخر میں، بندوق اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب حسنی مبارک کو مصر کے صدر کے طور پر نکالا گیا تھا تو یہ عوامی طاقت تھی لیکن باہر کی دنیا جس بات کو سمجھنے میں ناکام رہی تھی وہ یہ کہ مصر کی فوج بھی ان سے اور ان کے بیٹے جمال سے بیزار ہو چکی تھی۔ اور عوامی غم و غصے کے تھیٹر نے اس اقتدار کو ختم کرنے کا موقع دے دیا تھا۔ مصر میں صرف تین ادارے تھے۔ مبارک کی الحزب الوطنی، ملٹری اور اخوان۔ ملٹری اور اخوان نے ملکر الحزب الوطنی کو ختم کر دیا (یہ 2011 میں کالعدم قرار پائی)۔ اخوان نے انتخاب جیت کر حکومت بنائی اور پھر اس کی باری آئی اور ملٹری نے اسے بھی ختم کر دیا۔ ایسے معاشرے جہاں پر جوابدہی نہ ہو، ادارے کام نہ کرتے ہوں تو طاقت گینگ کے پاس ہوتی ہے۔ یہ سیاسی پارٹی کے بھیس میں ہو سکتے ہیں یا ہتھیار بند افراد کے بھیس میں۔ اقتدار کی جنگ میں سادہ لوح تبصرہ نگار کسی سائیڈ کی طرف سے تالیاں بجاتے اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ معصوم لوگ مرتے رہتے ہیں۔ یہی لبییا، سیریا، یمن، عراق اور دیگر ممالک میں ہوتا ہے۔ امریکی اس خطے سے ہاتھ جھاڑ رے ہیں۔ اپنی سیاسی اور عسکری سرمایہ کاری کم کر رہے ہیں۔ ان کی توانائی کی ضروریات کا انحصار کم ہونے کے ساتھ ان کے لئے اس خطے میں دلچسپی کم ہو رہی ہے۔ اور نئے کھلاڑیوں کی آمد ہے۔ باہر سے آنے والوں میں چین زیادہ بڑا ہے۔ اور پھر انڈیا ہے۔ سعودی عرب، عراق اور ایران سے چین معاملات کر رہا ہے۔ نئی صف بندی اور نئی کھیل جاری ہیں۔ اس خطے کی سرحدیں جنگ عظیم کے بعد بنائی گئی تھیں۔ یہ شاید برقرار رہیں گی۔ یہاں کے بدلتے علاقائی اتحاد، مقامی اور علاقائی سیاسی شطرنج کی داؤ پیچ جاری رہیں گی۔ لوگوں کی امنگیں، خواب، امیدیں اور زندگیاں ان پر منحصر رہیں گی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (44) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عرب بہار | Apna Pasrur