بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع

جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع. روس کی ابتدائی ریاست جس علاقے میں قائم ہوئی تھی، اپنے جغرافیہ کی وجہ سے اس کا دفاع کرنا بہت مشکل تھا۔ روس کے پہلے زار آئیون خوفناک (Ivan the terrible) تھے۔ انہوں نے “جارحیت کے ذریعے دفاع” کا طریقہ اپنایا۔ اور تاریخ کے دیگر فاتحین کی طرح ان کو اس بنا پر عظیم کہا جاتا ہے۔ ان کی بے رحمی اور بصیرت کے بغیر روسی تاریخ بہت مختلف ہوتی۔ ان کے دادا آئیون اعظم کی وقت میں روس توسیع شروع کر چکا تھا لیکن 1533 میں ان کے تخت سنبھالنے کے بعد یہ توسیع تیزرفتار ہو گئی۔ مشرق میں کوہ یورال، جنوب میں بحیرہ کیسپین، شمال میں آرکٹک سرکل۔ کیسپین تک رسائی کے بعد بحیرہ اسود تک۔ اور پھر قفقاز کے پہاڑوں تک جن کی مدد سے روس ارو منگولوں کے درمیان رکاوٹ بن گئی۔ چیچنیا میں عسکری اڈہ قائم کیا تا کہ کسی جارحیت کو روکا جا سکے۔ خواہ منگولوں کی طرف سے ہو، عثمانیوں سے یا فارس کی جانب سے۔ اگلی ایک صدی میں کچھ شکستیں بھی ہوئیں لیکن روس یورال سے آگے نکل گیا۔ سائبیریا تک پہنچ گیا۔ اور پھر مشرق کے ساحل میں بحرالکاہل تک آ گیا۔ اب روس کے پاس وسعت تھی۔ بفر زون تھیں۔ اور سٹریٹجک گہرائی تھی یعنی حملے کی صورت میں پیچھے جا سکتا تھا۔ یہ وہ زمین بنی جو آج کا روس کہلاتا ہے۔ اور اس پر حملہ آور ہونے کے لئے طویل سپلائی لائن درکار ہے۔ روسی سلطنت کا باقاعدہ قیام پیٹر اعظم نے 1721 میں کیا۔ ان کے اور کیتھرین اعظم کے دور میں اس کی نگاہ مغرب کی جانب تھی۔ اور فتوحات کر کے توسیع جاری رکھے تھا۔ یہ یورپ کی بڑی طاقت بن گئی جس کے پیچھے تجارت اور نیشنلزم تھا۔ یوکرائن اس کے پاس تھا اور یہ کوہ کارپیتھین تک پہنچ چکا تھا۔ پھر اس نے وہ علاقہ لے لیا جو آج بالٹک ریاستیں کہلاتی ہیں جن مین لیتھونیا، لیٹویا اور اسٹونیا ہیں۔ اب یہ بالٹک سمندر اور اس طرف سے زمینی حملے سے محفوظ تھا۔ ماسکو اس ملک کے دل میں تھا۔ بیسویں صدی یہاں پر کمیونزم لائی۔ اور سوویت یونین تخلیق ہوا۔ “دنیا بھر کے محنت کشو، ایک ہو جاؤ” کے نعرے کے پیچھے سوویت یونین کی توسیع پسندی روسی تاریخ کا تسلسل تھی۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہ بحرالکاہل سے برلن تک تھا۔ اور آرکٹک سے لے کر افغانستان کی سرھد تک۔ عسکری، سیاسی، معاشی لحاظ سے سپرپاور جس کا مقابلہ صرف امریکہ سے تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتنا بڑا ہے؟ امریکہ اور چین سے دگنا۔ انڈیا سے پانچ گنا۔ برطانیہ سے پچیس گنا۔ لیکن اس کی آبادی ساڑھے چودہ کروڑ ہے۔ انڈونیشیا سے تقریباً نصف۔ نائجیریا اور بنگلہ دیش سے بھی کم۔ زراعت کے موسم مختصر ہیں۔ اور گیارہ ٹائم زون کی وسعت میں اس کی تقسیم آسان نہیں۔ امریکہ میں نائب صدر کی امیدوار سارہ پالن نے کہا تھا کہ ان کی ریاست (الاسکا) سے روس نظر آتا ہے۔ اس کو توڑ مروڑ کر ان کے سیاسی مخالفین نے مذاق بنا دیا تھا لیکن وہ درست تھی۔ روس کا آبنائے بیرنگ میں جزیرہ امریکی جزیرے لٹل ڈیومیڈ امریکہ سے ڈھائی میل کے فاصلے پر ہے۔ یعنی روس کو امریکہ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوہ یورال میں ایک نشان لگا ہے جو بتاتا ہے کہ یہاں سے ایک طرف یورپ ہے اور ایک طرف ایشیا۔ یہ خوبصورت جگہ ہے جہاں پر سیاح تصاویر کھنچواتے ہیں کہ ان کی ایک ٹانگ ایک براعظم میں ہے اور دوسری دوسرے میں۔ اس کے مغرب میں ڈھائی ہزار کلومیٹر تک روس ہی ہے۔ اور مشرق میں آبنائے بیرنگ تک پہنچنے کے لئے مزید ساڑھے سات ہزار کلومیٹر طے کرنے ہوں گے تا کہ روس کی مشرقی سرحد تک پہنچا جا سکے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع | Apna Pasrur