بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک

جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک. آج کے افریقہ میں 56 ممالک ہیں۔ بیسویں صدی کے وسط میں یہاں پر “تبدیلی کی ہوائیں” چلنے لگیں۔ یہ آزادی کی تحریکیں تھیں۔ جو لفظ نقشوں پر لکھے گئے تھے، ان میں سے کچھ تبدیل ہوئے۔ مثال کے طور پر، رہوڈشیا اب زمبابوے ہے۔ گولڈ کوسٹ کا نام گھانا ہے جبکہ اپر وولٹا کو اب برکینا فاسو کہتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر سرحدیں برقرار رہیں ہیں۔ سوڈان، صومالیہ، کینیا، کانگو، نائیجیریا، مالی اور دوسرے ممالک میں ہونے والے نسلی فسادات اس وجہ سے ہیں کہ یورپی نقشوں کے جغرافیہ کا افریقہ کی ڈیموگرافک حقیقت سے تعلق نہیں تھا۔ یہاں پر لڑائیاں پرانی ہیں۔ مثلاً، زولو اور کوسا کے قدیم جھگڑے یورپیوں کی آمد سے قبل بھی تھے۔ لیکن کالونیل طاقتوں کی طرف سے جو سرحدیں یہاں کھینچی گئیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو مصنوعی سٹرکچر کے اندر حل کرنا ہے جو nation state کا یورپی تصور ہے۔ جدید خانہ جنگیوں کی ایک جزوی وجہ یہ ہے کہ الگ متحارب اقوام کو ایک ملک کے اندر بند کر دیا گیا اور بتا دیا گیا کہ وہ اب ایک قوم ہیں۔ جب یورپی نکل گئے تو اس ملک کے اندر جو قوم آئی، اس کے غلبے کی کوشش نے خانہ جنگی چھیڑ دی۔ اس کی ایک مثال لیبیا ہے۔ اس کی تخلیق چند دہائیاں پہلے ہی کی گئی۔ یہ اپنے پر پڑنے والے پہلے پریشر کے نتیجے میں تین الگ جغرافیائی حصوں میں بٹ گیا۔ مغرب میں یونان کے وقتوں میں ٹریپولیٹانیا ہوا کرتا تھا۔ (یونانی میں tripolis کا مطلب تین شہر تھا جو کہ بعد میں ایک دوسرے میں مدغم ہو گئی اور Tripoli بنا)۔ اس کے مشرق کا علاقہ ہے جس کا مرکز بن غازی کا شہر ہے۔ اور یہ چاڈ تک پھیلا ہوا ہے۔ یونانی اور رومی وقتوں میں اسے سائیرونیکا کہا جاتا تھا۔ عرب اسے برقہ کہتے ہیں۔ جبکہ ان دونوں کے جنوب مغرب میں فزان کا علاقہ ہے۔ ٹریپولیٹانیا کا تعلق تاریخی طور پر جنوب اور جنوب مغرب سے رہا ہے۔ یہ جنوبی یورپی ہمسائیوں سے تجارت کرتا رہا ہے۔ برقہ کا مشرق میں مصر اور عرب سے رہا ہے۔ بن غازی کے ساحل سے سمندر کی لہریں بھی قدرتی طور پر مشرق کی طرف لے کر جاتی ہیں۔ فزان روایتی طور پر خانہ بدوشوں کی زمین رہا ہے جن میں باقی دونوں علاقوں سے بہت کم ہی کچھ مشترک ہے۔ صدیوں تک ایسا ہی رہا۔ یونانی، رومی اور ترک یہاں حکومت کرتے رہے۔ جب یورپیوں نے اس کو چھوڑا تو “لیبیا” کے تصور میں بنیادی طور پر ہی دراڑیں تھیں۔ یہاں کے لوگ “لیبیا” کے تصور تلے متحد نہیں ہو سکے۔ چھ مارچ 2012 کو مشرق میں پرانے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے احمد زبیر الشریف نے برقہ کی آزاد امارات کا اعلان کر دیا۔ یہ تو شاید پائیدار ریاست نہیں ہو گی لیکن یہ مثال بتاتی ہے کہ یہاں پر لوگوں کی قومی شناخت کمزور ہے۔ اور یہ ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک | Apna Pasrur