بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ. افریقہ کے ساحل؟ خوبصورت اور ریتلے۔ لیکن قدرتی بندرگاہوں کے طور پر بہت برے۔ افریقہ کے دریا؟ زبردست۔ لیکن ٹرانسپورٹ کے لئے ناکارہ کیونکہ ہر چند میل کے بعد آبشار آ جاتی ہے۔ یہ دو مسائل اس طویل فہرست میں سے ہیں جو اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ افریقہ ٹیکنالوجی اور سیاست کے اعتبار سے اتنا کامیاب کیوں نہ ہو سکا جتنا دنیا کے دوسرے خطے ہیں۔ انسان کا آغاز اس براعظم سے ہوا لیکن ترقی کی دوڑ میں یہ باقی سب سے پیچھے رہا ہے۔ صحارا، بحرہند اور بحراوقیانوس اسے باقی دنیا سے الگ کرتے ہیں۔ اور یہاں پر تہذیبی ارتقا یورپ اور ایشیا سے الگ ہوا۔ یوریشیا میں ٹیکنالوجی، نظریات اور افکار سفر کرتے رہے لیکن افریقہ میں یہ سفر اس طریقے سے نہیں رہا۔ افریقہ بہت بڑا ہے۔ اس میں کئی طرح کے علاقے ہیں، کلچر ہیں، موسم ہیں۔ لیکن ان سب میں مشترک چیز ایک دوسرے سے تنہائی رہی ہے۔ اب یہ اتنا نہیں لیکن پرانی وراثت باقی ہے۔ کم لوگ اس بات کو صحیح طور پر سمجھتے ہیں کہ افریقہ کس قدر بڑا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کاغذ پر نقشہ بنانے کے طریقے (مرکیٹر میپ) میں یہ سائز سے چھوٹا رہ جاتا ہے۔ اس کے شمال اور جنوب میں اتنا فاصلہ ہے کہ سویز نہر دنیا کی تجارت کے لئے اہم ترین مقام ہے۔ اس نہر نے مغربی یورپ اور ہندوستان کے درمیان فاصلے کو چھ ہزار میل کم کر دیا تھا! افریقہ میں امریکہ جیسے تین ملک پورے آ جائیں۔ یا اگر اس میں امریکہ، انڈیا، چین، سپین، فرانس، جرمنی، برطانیہ، گرین لینڈ ڈال دیا جائے تب بھی مشرقی یورپ کے لئے جگہ بچ جائے گی۔ اسکے جغرافیہ کی کئی طریقے سے وضاحت کی جا سکتی ہے۔ سب سے بنیادی یہ کہ اس کی بالائی ایک تہائی اور زیریں دو تہائی کو الگ دیکھا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالائی ایک تہائی بحیرہ روم کے ساحل سے شروع ہوتا ہے جہاں پر شمالی افریقہ کے عربی بولنے والے ممالک ہیں۔ ساحلی میدانوں سے کچھ ہی آگے صحارا آ جاتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا خشک صحرا ہے۔ تقریباً اتنا بڑا ہے جتنا امریکہ کے نیچے کے علاقے کو ساحل کا خطہ کہا جاتا ہے۔ خشک، پتھریلا اور ریتلا۔ مغرب میں گیمبیا سے لے کر نائیجر، چاڈ، ایریٹیریا سے گزرتا ہوا بحیرہ احمر تک جاتا ہے اور تین ہزار میل چوڑا ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے نیچے اسلام کا اثر کم ہو جاتا ہے۔ ساحل سے لے کر بحیرہ روم تک مسلمان اکثریت ہے جبکہ اس سے نیچے مذاہب میں تنوع ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیریں دو تہائی میں اکثر چیزوں میں ہی تنوع ہے۔ زمین زیادہ معتدل ہو جاتی ہے۔ اور سبز بھی جو کہ کانگو اور سنٹرل افریقن ری پبلک تک پہنچتے ہوئے جنگل میں بدل جاتی ہے۔ مشرقی ساحل کے قریب یوگنڈا اور تنزانیہ میں بڑے جھیلیں ہیں۔ جبکہ مغرب میں نمیبیا اور انگولا میں مزید صحرا ہیں۔ جب تک ہم جنوبی افریقہ تک پہنچتے ہیں تو موسم خاصا خوشگوار ہو چکا ہوتا ہے۔ اور اب ہم افریقہ کے شمال میں تیونس کے شمالی حصے سے پانچ ہزار میل کی قریب کا سفر کر چکے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur