بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کے قیدی (25) ۔ مغربی یورپ ۔ ملک

جغرافیہ کے قیدی (25) ۔ مغربی یورپ ۔ ملک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (25) ۔ مغربی یورپ ۔ ملک. “ہر طرف ماضی بکھرا پڑا ہے۔ پورا برِاعظم یادداشتوں سے بھرا ہوا ہے” مرنڈا موئیلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشن خیالی کے عہد کی پیدائش یوریشیا کے مغربی حصے سے ہوئی تھی۔ یہاں سے صنعتی انقلاب برپا ہوا۔ اور یہ جدید دنیا کا بیج تھا۔ تو آج کی دنیا کے لئے اگر کسی کا شکرگزار ہونا ہے یا موردِ الزام ٹھہرانا ہے، تو وہ یورپ کا خطہ ہے۔ اس کے موسم میں بارش اتنی مناسب مقدار میں ہوتی ہے کہ بڑے پیمانے پر فصلیں کاشت کیا جا سکیں۔ مٹی اچھی ہے۔ اور اس نے یہاں پر بڑی تعدادا میں آبادی ممکن کی ہے۔ گرمیوں میں یہاں موسم اتنا معتدل ہے کہ آسانی سے مشقت والا کام کیا جا سکتا ہے۔ اور سردی اپنے ساتھ ایک اور نعمت لے کر آتی ہے۔ موسمِ سرما میں درجہ حرارت اتنا گر جاتا ہے کہ بہت سے جراثیم مار دیتا ہے۔ اور اس وجہ سے بیماریوں کا بڑا مسئلہ کم ہو جاتا ہے جو دنیا کے بڑے حصے کو درپیش ہے۔ اچھی فصل کا مطلب یہ ہے کہ اضافی خوراک سے تجارت کی جا سکتی ہے۔ اس سے تجارتی مراکز شہروں میں بدلتے ہیں۔ اور اضافی خوراک کا مطلب یہ ہے کہ معاشرہ ایسے لوگ افورڈ کر سکتا ہے جو سوچ سکیں اور اپنے خیالات کو نظریات اور ٹیکنالوجی میں تبدیل کر سکیں۔ مغربی یورپ میں صحرا نہیں ہیں۔ برفانی بنجر علاقے صرف شمال بعید میں ہیں۔ زلزلے، آتش فشاں اور بڑے سیلاب بہت کم ہیں۔ دریا لمبے اور چپٹے ہیں جن میں سفر کیا جا سکتا ہے اور تجارت کے لئے بہترین ہیں۔ اور جہاں پر یہ سمندر میں جا گرتے ہیں، ان ساحلوں میں ۔۔۔ جو کہ مغرب، شمال اور جنوب میں ہیں ۔۔ قدرتی بندرگاہوں کی بہتات ہے۔ اور یہ وہ عوامل تھے جنہوں نے یورپ کو صنعتی انقلاب کا مرکز بنایا اور ساتھ ہی بڑے پیمانے پر جنگ کرنے کی صلاحیت کا بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر یورپ پر طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو سمجھ میں آ جاتا ہے کہ یہاں پر اتنے ممالک کیوں ہیں۔ امریکہ میں ایک زبان بولی جاتی ہے، ایک ہی کلچر ہے جو بہت جلد پھیلا اور بڑا ملک بن گیا۔ جبکہ یورپ کے پہاڑ، دریا اور وادیاں ایسی ہیں کہ یہ ہزاروں سال میں بڑھا ہے اور جغرافیائی اور لسانی علاقوں میں منقسم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر، آئیبریا کے جزیرہ نما کے قبائل شمال میں فرانس تک نہیں پھیل سکے کیونکہ درمیان میں پائیرینی پہاڑ موجود ہیں۔ یہ ہزاروں سال تک یہاں ہی رفتہ رفتہ اکٹھے ہوتے ہے اور اس علاقے میں پرتگال اور سپین بنے۔ اور سپین بھی مکمل طور پر متحد ملک نہیں۔ کاٹالونیا میں علیحدگی پسندوں کی آواز بلندتر ہو رہی ہے۔ فرانس بھی قدرتی رکاوٹوں کا نتیجہ ہے۔ ایلپس، پائیرینی، دریائے رہائن اور بحرِاوقیانوس۔ یورپ کے بڑے دریا آپس میں بھی نہیں ملتے۔ (ماسوائے ساوا کے جو کہ ڈینیوب میں جا کر گرتا ہے)۔ یہ جزوی طور پر اس کی وضاحت کرتا ہے کہ چھوٹی جگہ پر اتنے ممالک کیوں ہیں۔ دریا کئی جگہوں پر سرحدوں کا کام کرتے ہیں اور ہر سرھد اپنے الگ معاشی حال میں ہے۔ اور ان دریائے کے دونوں اطراف میں کم از کم ایک بڑی شہری آبادی ہوئی جو کہ کئی جگہوں پر دارالحکومت بن گئے۔ یورپ کا دوسرا بڑا دریا اس کی مثال ہے۔ ڈینیوب جرمنی کے بلیک فارسٹ سے بہتا ہوا جنوب میں بحیرہ اسود میں جا کر گرتا ہے۔ ڈینیوب کا طاس اٹھارہ ممالک کو متاثر کرتا ہے اور درمیان میں کئی ممالک کی سرحد بناتا ہے۔ سلواکیہ اور ہنگری، کروشیا اور سربیا، سربیا اور رومانیہم رومانیہ اور بلغاریہ۔ دو ہزار سال پہلے یہ رومی سلطنت کی ایک سرحد تھا۔ اور اس نے اس سلطنت کو عظیم تجارتی راستے فراہم کئے تھے۔ اور ان کی وجہ سے ویانا، براٹسلاوا، بڈاپسٹ اور بلغراد بسے تھے جو کہ آج مختلف ممالک کے دارالحکومت ہیں۔ اس نے اس کے بعد آنے والی دو عظیم سلطنتوں کے درمیان سرحد کا کام کیا جو کہ عثمانی سلطنت اور آسٹروہنگیرین سلطنت تھی۔ جب یہ دونوں سکڑیں تو نئی قومیں ابھریں۔ اور یہ نئے ممالک بنے۔ لیکن ڈینیوب کے علاقے کا جغرافیہ ۔۔ خاص طور پر جنوب میں ۔۔۔ یہ وضاحت کرتا ہے کہ یہاں پر چھوٹے ممالک کی بہتات کیوں ہے جبکہ شمالی یورپی میدانوں میں ایسا نہیں ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کے قیدی (25) ۔ مغربی یورپ ۔ ملک | Apna Pasrur