بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک

جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک. فرانس سے زمین 1803 میں خریدی جانے کے بعد امریکہ کے پاس سٹریٹجک گہرائی آ چکی تھی، بڑی اور زرخیز زمین تھی اور کئی بندرگاہیں تھیں۔ مشرق سے مغرب تک راستے بننا شروع ہو گئے۔ یہ مشرقی بندرگاہوں کو باقی ملک سے منسلک کرتے تھے جبکہ شمال سے جنوب تک دریائی راستے تھے۔ اور یوں یکجا متحدہ امریکی اکائی ابھرنے لگی۔ برطانوی 1814 تک یہاں سے مکمل بے دخل ہو چکے تھے۔ فرنچ اپنا علاقہ فروخت کر چکے تھے۔ اگلی باری ہسپانیوں کو نکالنے کی تھی اور یہ مشکل نہیں رہا۔ سپین یورپ میں نپولین کے ساتھ جنگ کی وجہ سے چور تھا۔ امریکی فلوریڈا کے ہسپانوی علاقوں میں پہلے سیمنول قبائل کو رہائش کے لئے بھیج رہے تھے۔ آبادکاروں نے ان کے پیچھے آنا تھا۔ 1819 میں سپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کر دیا۔ سپین نے مغرب میں امریکہ کی سرحد کو تسلیم کیا جو کہ اب کیلے فورنیا اور اوریگن ہے اور اس سے نیچے سپین کے پاس ہونا تھا۔ اور اس طرح امریکہ بحرالکاہل کے ساتھ پہنچ گیا۔ فلوریڈا، کیلے فورنیا اور اوریگون بڑی جیت تھیں۔لیکن ایک مسئلہ باقی تھا۔ میکسیکو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میکسیکو نے 1821 میں سپین سے آزادی حاصل کی۔ آج تو یہ امریکہ کیلئے عسکری خطرہ نہیں لیکن اس وقت حالات فرق تھے۔ میکسیکو کے پاس ٹیکساس اور شمالی کیلے فورنیا تھے۔ اس کی آبادی 62 لاکھ تھی۔ امریکہ کی 96 لاکھ۔ امریکی فوج نے برطانیہ کی عظیم طاقت کو شکست دی تھی لیکن وہ اپنے گھر سے ہزاروں میل دور لڑ رہے تھے۔ میکسیکو تو ہمسایہ تھا۔ خاموشی کے ساتھ واشنگٹن نے امریکیوں کی حوصلہ افزائی کی کہ یہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کی دونوں اطراف میں آباد ہوں۔ آبادکاروں کو لہریں یہاں آ کر پھیلنے لگیں۔ میکسیکو میں زرعی زمین کی زرخیزی اچھی نہیں ہے۔ دریاؤں کے ذریعے ٹرانسپورٹ کا نظام نہیں ہے اور یہ غیرجمہوری ملک تھا۔ نئے آنے والوں کے لئے اس جگہ کی کشش بھی نہیں تھی اور زمین حاصل کرنے کے طریقہ بھی نہیں تھا۔ لیکن ٹیکساس پرکشش جگہ تھی۔ ٹیکساس میں آبادکاری جاری تھی۔ واشنگٹن کی طرف سے 1823 میں منرو ڈاکٹرائن (جو صدر جیمز منرو کے نام پر تھی) جاری ہوئی۔ اس میں یورپی طاقتوں کو خبردار کیا گیا کہ وہ اس براعظم میں زمین پر نظر نہ ڈالیں اور اگر ان کی اراضی ان کے ہاتھ سے نکل رہی ہے تو واپس لینے کی کوشش نہ کریں ورنہ ۔۔۔۔ ٹیکساس میں 1830 کی دہائی کے وسط تک اتنے آبادکار ہو چکے تھے کہ امریکہ میکسیکو کے مسئلے کو مرضی سے حل کر سکتا تھا۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ہسپانوی بولنے والی، کیتھولک آبادی چند ہزار تھی اور سفیدفام پروٹسٹنٹ آبادکار بیس ہزار ہو چکے تھے۔ ٹیکساس کے 1835-36 کے انقلاب نے میکسیکو کو باہر نکال دیا لیکن یہ برابر کا مقابلہ تھا۔ اگر آبادکار ہار جاتے تو میکسیکو کی فوج نیواورلینز تک آ سکتی تھی اور دریائے مسسپی کا جنوبی علاقہ لے سکتی تھی۔ لیکن تاریخ نے یہ والا رخ نہیں لیا۔ امریکی پیسے، اسلحے اور آئیڈیاز کی مدد سے ٹیکساس آزاد ہو گیا۔ اس نے امریکہ کی یونین میں 1845 کو شمولیت اختیار کر لی۔ 1846 سے 1848 تک میکسیکو کی جنگ لڑی گئی جس میں امریکہ نے اپنے جنوبی پڑوسی کو شکست دی اور میکسیکو کی سرحد رئیو گرینڈے کے جنوب تک طے ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلے فورنیا، نیو میکسیکو، وہ زمین جو اب ایریزونا، یوٹاہ، نیواڈا اور کولاراڈو ہے، امریکہ کا حصہ بن چکی تھیں۔ اور اس ملک کی سرحدیں تشکیل پا چکی تھیں۔ جنوب میں رئیو گرینڈے صحرا میں سے گزرتا ہے۔ یہاں پر جنوبی سرحد بن گئی۔ شمال میں عظیم جھیلیں اور غیرآباد پتھریلی زمین۔ مشرق اور مغرب میں عظیم سمندر۔ (آئندہ آنے والی دہائیوں میں اس ملک کے ہسپانوی سرزمینوں سے کلچرل روابط کا مسئلہ امریکہ کے لئے سر اٹھا سکتا ہے کیونکہ جنوبی ریاستوں میں ہسپانوی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے)۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک | Apna Pasrur