بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ. “میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خبروں کے بارے میں بھی ہو سکتی ہے۔ جغرافیہ کی خوش قسمتی اس ملک کے ساتھ ہے۔ خوبصورت فیچر، وافر پانی، ٹرانسپورٹ کے بہترین لنک اور ہمسائے؟ ان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ اگر یہ علاقہ ایسا ہوتا جہاں پر الگ زبانیں بولی جاتی ہوتیں، الگ کرنسیاں ہوتیں تو پھر اس کے ساتھ مسائل ہو سکتے تھے۔ لیکن یہ بنیادی طور پر ایک ہی فیملی ہے۔ امریکہ میں پچاس ریاستیں ہیں اور ان سے ملکر ایک قوم بنتی ہے۔ یورپی یونین کی اٹھائیس ریاستیں امریکہ کی طرز کا اتحاد قائم ہی نہیں کر سکتیں۔ کیونکہ ان کی مقامی قومی شناخت بہت مضبوط ہے۔ فرانس سے تعلق رکھن والا شخص سب سے پہلے فرنچ ہے۔ اور اگر اسے یورپ کی پرواہ ہے تو بھی یورپی شناخت اس سے بہت پیچے ہے۔ لیکن ایک امریکی کیلئے اپنی یونین سے شناخت باقی سب سے پہلے ہے۔ اور اس کی وجہ اس کی جغرافیہ اور یکجائی کی تاریخ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس کو مشرق سے مغرب کی طرف دیکھا جائے تو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے مشرقی ساحلی میدان ہے جو اپالاچی کے پہاڑوں تک ہے۔ اس میں دریا ہیں جو لمبے نہیں لیکن ٹرانسپورٹ کے لئے بہت اچھے ہیں اور زرخیز زمین ہے۔ اگر اس سے مغرب کی طرف جائیں تو عظیم میدان ہیں جو راکی کے پہاڑوں تک پھیلے ہیں۔ اس جگہ پر دریائے مسسپی کا طاس ہے جس میں بڑے اور سفر کرنے کے قابل دریاؤں کا نیٹورک ہے اور یہ خلیج میکسیکو تک جاتا ہے جو فلوریڈا کے جزیرہ نما سے گھری ہے۔ اور ان پہاڑوں سے گزر کر مغرب کو جائیں تو صحرا، سئیرا نیواڈا کے پہاڑ، پتلا ساحلی میدان اور پھر بحرالکاہل کا ساحل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمال میں دیکھیں تو عظیم جھیلیں ہیں جن سے شمال میں کینیڈین شیلڈ ہے، جو کہ دنیا میں Precambrian چٹانوں کا سب سے بڑا علاقہ ہے اور یہاں انسانی آبادی آسان نہیں۔ جبکہ جنوب مغرب میں صحرا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاروں سمتوں میں محفوظ دفاع اور وسائل سے بھرپور اس علاقے کا جغرافیہ یہ طے کرتا ہے کہ اگر کوئی سیاسی اکائی سمندر سے سمندر کی زمین پر قابض ہو سکے اور اسے یکجا کر سکے تو یہ ایک عظیم طاقت ہو گی۔ تاریخ کی سب سے زیادہ طاقتور۔ اس یونین پر حملہ آور ہونا ناممکن ہو گا۔ روس کو سٹریٹجک گہرائی کا فائدہ ہے جس سے دفاع کر سکتا ہے۔ جبکہ امریکی جغرافیہ اس سے بہتر طریقے سے اس کی حفاظت کر لیتا ہے۔ کینیڈا (اور کسی حد تک میکسیکو) کا بڑا سائز بھی اس کو دفاعی لحاظ سے فائدہ دیتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur