بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے

جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے. چین اپنے سمندروں کے نیچے آبدوزوں کے جنگی میدان میں ابھی پیچھے ہے۔ اس کا زیرِ سمندر بیڑہ ابھی زیادہ شور کرتا ہے اور دشمن آبدوزوں کے شکار کے لئے موزوں نہیں۔ اس کے لئے یہ آبدوزوں کا شکار کرنے والے بحری جہازوں کو تیار کر رہا ہے۔ ساتھ ساتھ مشرقی چائنہ سمندر اور جنوبی چائنہ سمندر میں پانی کے نیچے سنسر نصب کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین اور بحرالکاہل کے بیچ میں جزائر کا جھرمٹ ہے جسے بیجنگ فرسٹ آئی لینڈ چین کہتا ہے۔ یہاں کے دو سو چھوٹے جزائر پر ملکیت کے دعوے چین کے اپنے ہمسائیوں سے تعلقات کو زہرآلود کرتے ہیں۔ قومی تفاخر کا تقاضا ہے کہ چین ان کو کنٹرول کرے۔ اور عالمی سیاست ککا بھی۔ یہ جنوبی چائنہ سمندر کی بہت اہم گزرگاہ تک رسائی دیتے ہیں۔ زمانہ امن میں تو یہ راستہ کئی جگہوں سے کھلا ہے۔ لیکن زمانہ جنگ میں اسے آسانی سے بلاک کیا جا سکتا ہے۔ اور اس کا مطلب چین کو بلاک کر دینا ہو گا۔ اور تمام عظیم اقوام زمانہ امن کو اس وقت کی تیاری کے لئے استعمال کرتی ہیں جب جنگ پھوٹ پڑے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحرالکاہل تک آزادانہ رسائی تک سب سے پہلے جاپان رکاوٹ ہے۔ چینی بحری جہاز، جو کہ بحیرہ زرد سے نمودار ہوتے ہیں، کوریا کا چکر کاٹتے ہیں، بحیرہ جاپان سے گزرتے ہیں اور پھر بحرالکاہل میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ سمندر جاپان یا روس کے کنٹرول میں ہیں۔ اور اگر کشیدگی کا وقت ہو تو چین کی رسائی ختم ہو سکتی ہے۔ جاپان اور چین کا تنازعہ ایک غیرآباد جزیروں کے جھرمٹ پر ہے جسے جاپان سنکاکو اور چین ڈیایو کہتا ہے۔ جاپان کے ساتھ ایک اور ممکنہ تنازعہ مشرقی چائنہ سمندر کے گیس کے ذخائر پر ہو سکتا ہے۔ بیجنگ نے اس سمندر کے اوپر کے زیادہ تر علاقے کو “Air Defence Identification Zone” قرار دیا ہے۔ یعنی اگر کوئی یہاں سے گزرے تو چین کو مطلع کرے۔ امریکہ اور جاپان اس کو نظرانداز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ ایک ایشو بن سکتا ہے۔ جاپان کے جزیرے اوکیناوا پر امریکہ کی بڑی بیس ہے اور جاپان کے میزائل نصب ہیں۔ شنگھائی سے آنے والے بحری جہاز اس کے قریب سے گزرتے ہیں۔ اوکیناوا سے نیچے تائیوان ہے۔ چین اسے اپنا صوبہ کہتا ہے لیکن یہ امریکی اتحادی ہے اور واشنگٹن اسے ہتھیار فراہم کرتا ہے۔ تائیوان کا سرکاری نام ری پبلک آف چائنہ ہے۔ (چین کا سرکاری نام پیپلز ری پبلک آف چائنہ ہے)۔ اور تائیوان کا دعویٰ پورے چین پر ہے۔ چین کو اس نام سے مسئلہ نہیں کیونکہ اس کے نقطہ نظر سے یہ نام دکھاتا ہے کہ تائیوان الگ ملک نہیں ہے۔ اگر چینی حملہ ہو تو امریکہ تائیوان کا دفاع کرنے کا وعدہ کئے ہوئے ہے جو کہ 1979 میں منظور ہونے والے تائیوان ریلیشن ایکٹ کے تحت ہے۔ لیکن اگر تائیوان مکمل آزادی کا اعلان کر دے تو چین اسے اعلانِ جنگ سمجھے گا اور اس صورت میں امریکہ اس کی مدد نہیں کرے گا۔ چین اور تائیوان دنیا میں سفارتی محاذ کھولے رکھتے ہیں۔ دونوں کی کوشش ہے کہ دوسرے ملک کو تسلیم نہ کیا جائے اور زیادہ تر بیجنگ جیتتا ہے۔ لیکن دنیا میں بائیس ممالک ایسے ہیں جو اس میں تائیوان کے حق میں ہیں۔ چین تائیوان کو حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن عسکری طور پر اس مسئلے کو حل نہیں کر سکتا۔ اس کا طریقہ نرم طاقت کا ہے۔ آپس میں تجارت اور سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں۔ اور امید رکھے ہوئے ہیں کہ ایک روز یہ اس کی بانہوں میں آ گرے گا۔ جب اڑمچی میں چین مخالف مظاہرے ہوئے تھے تو چین نے انہیں سختی سے نمٹا تھا لیکن ہانگ کانگ میں ہاتھ ہلکا رکھا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ یہ تشدد تائیوان میں سکرین پر آ جاتا۔ بیجنگ طویل گیم کھیلنے کا صبر رکھتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے | Apna Pasrur