بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ذہانت (36) ۔ لیول
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (36) ۔ لیول. کچھ دیر کے لئے فرض کیجئے کہ ہم ایسی دنیا میں ہیں جہاں پر مکمل طور پر خودکار گاڑیاں موجود ہیں۔ الگورتھم کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو، تصادم نہ ہو۔ اور یہ اصول ٹریفک کو ہی بدل دے گا۔ اگر آپ پیدل ہیں اور گاڑی کے آگے کھڑے ہو گئے ہیں تو پھر گاڑی کو تو رکنا ہی پڑے گا۔ اگر چوراہے پر عام گاڑی پر ہیں اور دوسری طرف سے خودکار گاڑی ہے۔ آپ اسے راستہ نہیں دیتے تو خودکار گاڑی کو ہی پیچھے ہٹنا ہو گا۔ اور اگر آپ کسی راستے میں ہی لوٹنا چاہیں تو چاہے سڑک پر بھاگتی خودکار گاڑی کے آگے کھڑے ہو جائیں، گاڑی رک جائے گی۔ اگر ایک سائیکل والا گاڑی کے آگے سڑک کے درمیان سائیکل چلانے لگے تو گاڑی غصہ نہیں کھائے گی۔ چپ چاپ پیچھے آتی رہے گی۔ سٹلگو کے مطابق یہ اصل مسائل ہیں۔ ان کا حل قوانین میں تبدیلی ہو گا۔ ایسے پیدل چلنے والے یا سائیکل سوار جو ان کی “شرافت” کا ناجائز فائدہ اٹھائیں، ان کی پکڑ ہو گا۔ اور ایسا کیا جاتا ہے۔ جب موٹرکار آئی تھیں تو پیدل چلنے والوں کے لئے قوانین بنے تھے۔ یا پھر موٹروے گھوڑے، سائیکل، پیدل، ٹانگے یا بیل گاڑیاں نہیں ہوتیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر مکمل خودکار گاڑیاں درکار ہیں تو یہ سب کرنا ہو گا۔ جارحانہ ڈرائیور، سڑک پر بچے، سڑک کی مرمت کے سائن، مشکل پیدل لوگ، ایمبولینس وغیرہ، ان سب کو محدود کرنا ہو گا (اور یہ ہمیں دکھائے گئے سائنس فکشن کی طرز کے مستقبل سے مختلف ہے)۔ سٹلگو کہتے ہیں کہ “خودکار ٹرانسپورٹ کا جو خواب بیچا جاتا ہے اس میں دنیا ویسے ہی رہتی ہے اور روبوٹ اس میں انسانوں کی طرح ہی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا ٹھہرئے۔ آپ میں سے کچھ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ ایسا تو ہو نہیں چکا؟ کیا خودکار گاڑیاں کروڑوں میل کا سفر نہیں کر چکیں؟ جی، بالکل۔ لیکن تمام سڑکیں برابر نہیں۔ کچھ آسان ہیں اور کچھ مشکل۔ خودکار گاڑیاں ہر جگہ پر کام نہیں کرتیں۔ (اگر ان کو طے شدہ go-zone تک محدود رکھا جائے تو یہ مسئلہ بہت آسان ہو جاتا ہے)۔ پال نیومین کا خیال ہے کہ خودکار گاڑیوں کا یہی مستقبل ہے۔ “یہ اس علاقے میں کام کریں گی جو ان کے لئے بہت جانا پہچانا ہے۔ جہاں پر ان کے مالک بہت پراعتماد ہوں کہ مسئلہ نہیں ہو گا۔ یہ شہر کا کچھ حصہ ہو سکتا ہے۔ کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں غیرمانوس سڑک ہو۔ یا جہاں گائے راستے میں آ جاتی ہو۔ دن کے خاص حصے مختص کئے جا سکتے ہوں”۔ جیک سٹلگو کہتے ہیں کہ “جو خودکار سسٹم لگتے ہیں، دراصل ایسے سسٹم ہیں جن کے اطراف کی دنیا پر قدغن لگائی گئی ہے تا کہ وہ خودکار لگیں”۔ ایسی گاڑیوں کے بارے میں مستقبل کے جو خواب دکھائے جاتے ہیں، وہ سراب ہیں۔ اور اگر آپ اس بارے میں قائل نہیں ہوئے تو آخری قطعہ امریکہ میں اس موضوع کے سب سے بڑے میگزین “کار اینڈ ڈرائیور” سے۔ “گاڑیوں کی کوئی بھی کمپنی یہ توقع نہیں رکھتی کہ بغیر ڈرائیور اور تصادم کا یوٹوپیا مستقبل قریب میں حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ کم از کم اگلی چند دہائیوں میں تو بالکل نہیں۔ کمپنیاں یہ خواہش کرتی ہیں کہ سرمایہ کار ان کو سنجیدہ لیں اور اس وجہ سے عام لوگوں کے تصور کو ابھارا جاتا ہے تا کہ دلچسپی برقرار رہے۔ اور اس دوران یہ بہت سی ایسی گاڑیوں فروخت کر سکیں جس میں ڈرائیور کی مدد کرنے والی جدید ٹیکنالوجی ہو”۔ ڈرائیور کی مدد کرنے والی ٹیکنالوجی؟ جی۔ ڈرائیور کے بغیر گاڑٖی “سب کچھ” یا “کچھ نہیں” والا معاملہ نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرائیور لیس ٹیکنالوجی کو چھ الگ لیول میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ لیول 0 کا مطلب ہے کہ کسی قسم کی کوئی آٹومیشن نہیں۔ جبکہ لیول 5 مکمل خودمختار گاڑی کا سائنس فکشن والا خواب ہے۔ لیول 1 اور 2 میں کنٹرول ڈرائیور کے پاس ہی ہوتا ہے لیکن ڈرائیور کی مدد سسٹم کرتا ہے۔ لیول 3 اور 4 میں سسٹم کے پاس۔ اگر ایک محدود geo-fenced علاقے میں مکمل خودکار موڈ کی آپشن ہے تو یہ لیول 4 ہے۔ (اس کو کئی بار ایسے کہا جاتا ہے کہ لیول 1 میں پیر ہٹائے جا سکتے ہیں، لیول 2 میں ہاتھ ہٹائے جا سکتے ہیں، لیول 3 میں آنکھ ہٹائی جا سکتی ہے۔ لیول 4 میں توجہ ہٹائی جا سکتی ہے)۔ شاید لیول 5 تو ابھی دور ہے لیکن کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ گاڑیوں میں بتدریج بہتری کے ساتھ اوپر جاتے رہیں؟ گاڑی کو رفتہ رفتہ خودمختار کیا جائے اور انسان کی ضرورت صرف ایمرجنسی میں ہو؟ جس طرح ٹیکنالوجی بہتر ہوتی جائے، یہ ضرورت کم ہوتی جائے؟ بدقسمتی سے، چیزیں اتنی سادہ نہیں ہوتیں۔ اس کہانی میں ایک آخری twist ہے۔ ایک ناگزیر رکاوٹ جو کہ مکمل خودمختار سے ذرا سی بھی کم گاڑیوں کے لئے مسائل کی بڑی پٹاری ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

ذہانت (36) ۔ لیول | Apna Pasrur