بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (48) ۔ لاکھوں میں ایک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (48) ۔ لاکھوں میں ایک. چہرے پہچاننے والے الگورتھم دو طریقے سے کام کرتے ہیں۔ ایک طریقے میں یہ چہرے کا 3D ماڈل بناتے ہیں۔ یہ کئی کیمروں سے آنے والی 2D تصاویر کو ملا کر بنانے کا طریقہ ہو سکتا ہے یا پھر چہرے کو انفراریڈ کیمرے کی مدد سے سکین کرنے کا ہو سکتا ہے۔ آئی فون میں ایپل ایسا ہی طریقے استعمال کرتا ہے۔ چہرے کے مختلف تاثرات اور عمر کے فرق کے مسائل کو حل کرنے کے لئے چہرے کے ان فیچرز پر توجہ دی جاتی ہے جو کہ تبدیل نہ ہوتے ہوں جیسا کہ ہڈی، آنکھ کی ساکٹ کی ساخت یا ناک کی شکل۔ ایپل کا دعوٰی ہے کہ ان کی فیس آئی ڈی میں اس بات کا امکان دس لاکھ میں سے ایک ہے کہ آپ کے چہرے کی آئی ڈی کی مدد سے لاک کئے جانے والے فون کو کوئی اور کھول لے۔ لیکن یہ الگورتھم غلطی کرتا ہے۔ جڑواں، ہم شکل بھائی بہن یا والدین کے فون پر بچوں سے دھوکہ کھا سکتا ہے۔ (فیس آئی ڈی کے لانچ کے کچھ ہی بعد ایک ویڈیو آئی جس میں ایک لڑکا اپنی والدہ کا فون اپنے چہرے سے کھول لیتا تھا)۔ خاص پرنٹ کئے گئے تھری ڈی ماسک سے بھی اسے دھوکا دیا جا سکتا ہے۔ اپنے مقصد، یعنی فون کو ان لاک کرنے کے لئے، یہ الگورتھم بہت اچھا ہے لیکن آپ اسے اپنے بینک اکاؤنٹ تک رسائی دینے کے لئے استعمال نہیں کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھری ڈی الگورتھم کو پاسپورٹ کی تصویر یا CCTV سے چہرے پہچاننے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے لئے ایک اور طرح کا الگورتھم درکار ہے جو کہ 2D تصویر پر شماریاتی اپروچ طریقہ کرتا ہے۔ یہ چہرے پر بننے والی روشنی کے پیٹرنز کا شماریاتی تجزیہ کرتے ہیں۔ اور عام طور پر یہ کام نیورل نیٹورک سے کیا جاتا ہے۔ یہ اچھا کام کرتے ہیں لیکن اس کی قیمت ان کی غیرشفافیت کی صورت میں چکانا پڑتی ہے کہ ہمیں ٹھیک معلوم نہیں ہو پاتا کہ اس نے فیصلہ کس بنیاد پر لیا ہے۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ غیرمانوس تصاویر پر انہیں دھوکہ دینا آسان ہے۔ مثلاً، ایسی عینک پہن لیں جس پر عجیب ڈیزائن بنا ہو۔ چہرے پہچاننے کے کام میں گوگل کے فیس نیٹ کا مقابلہ انسانوں سے کروایا گیا۔ مشہور شخصیات کی پانچ ہزار تصاویر میں سے لوگ پہچاننے کے کام میں انسانوں نے اچھی کارکردگی دکھائی جو کہ 97. 5 فیصد درست تھی۔ فیس نیٹ نے اس سے بھی بہت بہتر۔ یہ 99. 6 فیصد درست تھی۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ اتنا زبردست ہے کہ اس سے بآسانی مجرم پہچاننے کا کام لیا جا سکتا ہے لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ پانچ ہزار چہرے کم ڈیٹا ہے۔ برطانیہ کے پولیس ریکارڈ میں دو کروڑ چہرے ہیں جبکہ چین کی شناختی کارڈ کی ڈیٹابیس میں ایک ارب سے زیادہ۔ چین میں چہرے پہچاننے والی ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ سڑکوں، سب وے، ائرپورٹ پر کیمروں کی تنصیب جاری ہے تاکہ مطلوب لوگوں یا ٹریفک قوانین توڑنے والون کو شناخت کیا جا سکے۔ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ معمولی حرکات جیسا کہ لفافہ سڑک پر پھینک دینے جیسے کاموں کو بھی لوگوں کے ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ اور یہاں پر مسئلہ ہے۔ ڈھیر میں چہرے جتنے زیادہ ہو جائیں، غلط شناخت کا امکان اتنا ہی بڑھ جاتا ہے۔ جب گوگل کے فیس نیٹ کو میگافیس چیلنج کے مقابلے میں دس لاکھ چہرے دئے گئے تو اس کی ایکوریسی 75 فیصد تک گر گئی۔ (زیادہ تر الگورتھمز کے نتائج اس سے خراب تھے)۔ بہترین چین کے الگورتھم ٹین سینٹ یوٹو لیب کے تھے جو کہ 83. 29 فیصد تھے۔ اصل دنیا کے ڈیٹا کے ساتھ روشنی، پوز، کوالٹی وغیرہ جیسے اصل مسائل ہیں، جو اس مسئلے کو زیادہ مشکل کر دیتے ہیں۔ اس شعبے میں ترقی تیز ہے اور ایکوریسی بہتر ہو رہی ہے۔ آئندہ ماہ و سال میں یہ بہتر ہو گی، جو چہرے پہچاننے کی ٹیکنالوجی کے عملی استعمال اور اس بارے میں نئے سوالات لے کر آئے گی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (48) ۔ لاکھوں میں ایک | Apna Pasrur