بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرسرار گیس (3). لارڈ ریلے نے ایک چیز دریافت کی تھی جس کی وضاحت نہیں ہو پا رہی تھی۔ یہ نائیٹروجن انامولی تھی۔ الگ طریقوں سے خالص کی گئی نائیٹروجن کی کثافت کی پیمائش میں معمولی سا فرق رہتا تھا اور ان کے پاس اس کی وضاحت نہیں تھی۔ اس مسئلے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے انہیں ایک ساتھی مل گئے تھے جو کہ رامسے تھے۔ اب انہیں فرق کی وجہ ڈھونڈنی تھی۔ انہوں نے کیمسٹ کمیونیٹی کے سامنے مسئلہ رکھا تھا اور آراء مانگی تھیں۔ ایک آئیڈیا جو انہوں نے جلد ہی مسترد کر دیا، یہ تھا کہ انہوں نے نائیٹروجن کی کوئی نایاب شکل بنا لی تھی (جیسے اوزون آکسیجن کے تین ایٹموں سے بنتی ہے، مثال کے طور پر ویسے تین نائیٹروجن کے ایٹم والی گیس)۔ اگر ایسا ہوتا تو کثافت کی وضاحت ہو جاتی تھی لیکن تین ایٹم والی نائیٹروجن کا سٹرکچر مستحکم نہیں تھا۔ باقی آئیڈیاز بھی آگے بڑھانے میں کامیاب نہیں رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی پیشرفت اس وقت ہوئی جب انہوں نے ہنری کیونڈش کا 1785 میں لکھا ہوا پرانا اور بھولا بسرا پیپر پڑھا۔ کیونڈش نے ایک تجربے میں پارے کے ایک ٹیوب میں ہوا کی پاکٹ بنائی۔ پارے سے کرنٹ گزارا اور اس طریقے سے نائیٹروجن اور آکسیجن کا ری ایکشن کروا کر نارنجی بخارات بنائے جو پارے میں جذب ہو گئے۔ اس طرح سے یہ پاکٹ مختصر سے مختصر ہوتی گئی۔ کیونڈش کا خیال تھا کہ یہ سکڑتی ہوئی بالآخر ختم ہو جائے گی۔ لیکن گھنٹوں، دنوں اور ہفتوں کے تجربات کے بعد بھی ایک فیصد کے قریب گیس نے غائب ہونے سے انکار کر دیا۔ کیونڈش نے ہار مان لی تھی لیکن رامسے اور ریلے نے جب یہ پیپر پڑھا تو انہیں احساس ہوا کہ شاید یہ نئی گیس ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دور کی کوڑی تھی۔ 1892 میں سائنسدانوں کو ہوا کو سٹڈی کرتے ہوئے ایک صدی سے زیادہ ہو چکی تھی۔ بھلا یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ ایک فیصد ہوا کو ان کی نگاہوں سے اوجھل رہ گئی ہو؟ لیکن دوسری طرف، اضافی گیس کی موجودگی ریلے کے تجربات کی کثافت کی گتھی کو سلجھا دیتی تھی۔ اگر نائیٹروجن سے بھاری نامعلوم گیس ہوا میں موجود تھی تو اس کی وجہ سے کثافت کے فرق کا فوری جواب مل جاتا تھا۔ رامسے اور ریلے نے اتفاق کیا یہ اس نامعلوم گیس کو تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں نے اس بارے میں الگ حکمتِ عملی اپنائی۔ ریلے نے کیونڈش کی طرف برقی شعلے کی مدد لی تا کہ اس پرسرار گیس کے سوال سب کچھ تلف ہو جائے۔ یہ اس قدر یکسانیت والا کام تھا کہ ریلے کی برداشت والا شخص ہی کر سکتا تھا۔ دوسری طرف رامسے نے نائیٹروجن الگ کرنے کے لئے میگنیشیم استعمال کی۔ ایک ٹیوب میں سے گرم دھات پر سے گزار کر نائیٹروجن الگ کرنے میں دس دن لگ جاتے تھے۔ لیکن دونوں طریقوں نے کام کیا اور دونوں نے ننانوے فیصد خالص کر کے نامعلوم گیس کو الگ کر لیا۔ اب ان کے پاس یہ پرسرار گیس موجود تھی اور اس پر تجزیہ کیا جا سکتا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرسرار گیس (3) | Apna Pasrur