بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
نائیٹروجن کا مسئلہ (2)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
نائیٹروجن کا مسئلہ (2). لارڈ ریلے نے 1880 کی دہائی میں اپنا وقت آکسیجن اور ہائیڈروجن جیسی گیسوں کی کثافت کی اچھی پیمائش میں لگایا تھا۔ اس سے انہیں کچھ خاص حاصل نہیں ہوا تھا۔ لیکن اس سے بدمزہ ہونے کے بجائے انہوں نے ابتدائی چند گیسوں کے بعد بھی یہ کام جاری رکھا اور اپنی توجہ مزید بوریت والی گیس کی طرف کر لی جو کہ نائیٹروجن تھی۔ اس کی پیمائش کے لئے انہیں خالص نائیٹروجن کی ضرورت تھی۔ اس کے لئے باقی گیسوں کو نائیٹروجن سے الگ کرنا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بخارات الگ کرنے کے لئے ری ایکشن چیمبر میں اونی کمبل استعمال کئے گئے۔ اس کے بعد ہوا کو چمکدار گرم تانبے کی ٹیوب سے گزارا تا کہ آکسیجن الگ ہو جائے۔ پھر پوٹاش سے تا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ الگ ہو جائے۔ گندھک کے تیزاب کی بالٹی سے آخری اشیا الگ کی گئیں تا کہ خالص نائیٹروجن الگ ہو جائے اور پھر اس کی کثافت معلوم کی جا سکتی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریلے نے نائیٹروجن خالص کرنے کا ایک اور طریقہ بھی شروع کر دیا۔ اس میں آکسیجن الگ کرنے کے لئے ہوا کو مائع امونیا سے گزارا گیا۔ کیمیائی لحاظ سے یہ مختلف تھا۔ آکسیجن امونیا سے ری ایکشن کر کے اضافہ نائیٹروجن بھی پیدا کرتی تھی۔ چونکہ نائیٹروجن کی یہ سٹڈی کرنا تھی تو اس اضافی نائیٹروجن کی وجہ سے کثافت کی پیمائش پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تھا۔ لیکن یہاں پر ریلے نے دریافت کیا یہ ایک لٹر نائیٹروجن جو کہ اس طریقے سے حاصل کی گئی، وہ 7 ملی گرام ہلکی تھی۔ یہ بہت ہی کم فرق تھا اور اسے تجرباتی پیمائش کی غلطی کے طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے لیکن یہ فرق ریلے کو تنگ کر رہا تھا۔ وہ اس کی تہہ میں پہنچنا چاہ رہے تھے کیونکہ تجربہ دہرانے پر بھی فرق برقرار تھا۔ انہوں نے تجربات بار بار دہرائے۔ نائیٹروجن خالص کرنے کے چھ مزید طریقے بنائے۔ کچھ طریقوں میں اضافی نائیٹروجن بنتی تھی اور کچھ میں نہیں۔ جن طریقوں میں اضافی نائیٹروجن بنتی تھی، اس میں کثافت کم ہوتی تھی۔ یہ فرق پیچھا نہیں چھوڑ رہا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریلے نے 1892 میں نیچر کو خط لکھا جس میں اس پرسرار فرق کا بتایا گیا اور دنیا بھر کے کیمسٹ سے مشورہ مانگا گیا۔ زیادہ تر تجاویز تو کام نہ آئیں لیکن انہیں ولیم رامسے مل گئے۔ رامسے بھی جلد ہی نائیٹروجن کے اس معمے کو حل کرنے کے جنون کا شکار ہونے والے تھے۔ دونوں نے طے کیا کہ وہ ایک دوسرے کو تجربات سے آگاہ رکھیں گے اور انہیں مشترکہ طور پر شائع کریں گے۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر ولیم رامسے اور لارڈ ریلے کی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

نائیٹروجن کا مسئلہ (2) | Apna Pasrur