بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار. ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر کے نیچے سے دو چھوٹے اینٹینا نکلے ہوئے ہیں۔ اس پانی کے ساتھ ہلکے سے جھومتے ہوئے۔ کوئی حرکت قریب ہوئی اور یہ غائب ہو گئے۔ یہ تازہ پانی کا جھینگا ہے۔ مردارخور جاندار۔ بھوکا مگر خطرے میں۔ اس پانی کے بہاؤ کے اوپر ایک شکاری تاریک پانی میں اترا ہے۔ اپنے دو جھلی دار پنجوں کی مدد سے پانی کی سطح پر چپو چلاتا ندی کے درمیان میں آ گیا ہے۔ اب اس نے اپنی آنکھیں بند کر لیں، ناک بند کر لی، کان ڈھک لئے اور غوطہ لگا دیا۔ پلیٹی پس اپنے ناشتے کے لئے تیار ہے۔ اگر جھینگا ساکن رہے گا تو محفوظ ہے۔ پانی میں پلیٹی پس نہ دیکھ سکتا ہے، نہ سن سکتا ہے، نہ سونگھ سکتا ہے لیکن اس کی تہہ میں اعتماد سے اور تیزی سے تیر رہا ہے۔ اس کی چپٹی چونچ تہہ کے کیچڑ پر ہر طرف پھرتی تیزی سے جائزہ لے رہی ہے۔ اپنا ناشتہ کرتے جھینگے نے پانی میں حرکت محسوس کر لی اور پتھر کے نیچے پناہ لینے کے لئے بھاگا۔ اپنی دم ہلاتا ہوا۔ شکاری اس کی طرف بڑھا۔ جھینگے کی دم کو سکیڑنے والے پٹھے نے برقی سگنل پیدا کیا تھا۔ اس برقی نبض نے جھینگے کے جسم پر وقتی طور پر برقی فیلڈ پیدا کیا۔ یہ برقی بے قراری پانی میں پھیل گئی۔ قریبی الیکٹرون ہلکا سا کھینچے اور دھکیلے جانے لگے۔ یہ سب کچھ ایک سیکنڈ سے بھی کم عرصے کے لئے تھا، لیکن کافی تھا۔ پلیٹی پس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کی سطح میں چالیس ہزار برقی سینسر لگے ہیں۔ پانی کی حرکت اور برقی نبض اس کے لئے کافی معلومات ہیں۔ اسے سمت اور فاصلے کا علم ہو گیا۔ اس کی چونچ نے اب ریت میں بالکل ٹھیک جگہ پر وار کیا۔ جھینگا اب شکاری کا ناشتہ بن چکا۔ حرکت برقی فیلڈ تبدیل کرتی ہے۔ پٹھوں کی تمام حرکات پٹھوں کے اندر برقی چارج کو حرکت دیتی ہیں اور ان کی وجہ سے برقی فیلڈ پیدا ہوتا ہے۔ پانی کے نیچے الیکٹروسینسنگ شکار کا زبردست طریقہ ہے۔ جتنا بھی اچھا کیموفلاج ہو جائے، برقی سگنل نہیں چھپتا۔ شکار نے کبھی بہ کبھی ہلنا ہے اور معمولی ترین حرکت بھی شکاری کے لئے کافی ہے۔ لیکن ہم اگر خود بھی یہ فیلڈز پیدا کرتے ہیں تو ان سے کیوں آگاہ نہیں؟ ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ بہت کمزور ہیں اور دوسرا یہ کہ ہوا میں یہ بڑی جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ ندی کا پانی یا سمندر کا نمکین پانی بجلی کے اچھے کنڈکٹر ہیں اور ان کا دور سے پتہ لگ جاتا ہے۔ الیکٹروسینس کی حس رکھنے والی انواع زیادہ تر وہ ہیں جو پانی میں ہوتی ہیں۔ (شہد کی مکھی، کاکروچ یا ایکنڈا استثنا ہیں)۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار | Apna Pasrur