بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Everyday Physics•6 مارچ 2023•وقت اشاعت: شام 6:23
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر کے نیچے سے دو چھوٹے اینٹینا نکلے ہوئے ہیں۔ اس پانی کے ساتھ ہلکے سے جھومتے ہوئے۔ کوئی حرکت قریب ہوئی اور یہ غائب ہو گئے۔ یہ تازہ پانی کا جھینگا ہے۔ مردارخور جاندار۔ بھوکا مگر خطرے میں۔ اس پانی کے بہاؤ کے اوپر ایک شکاری تاریک پانی میں اترا ہے۔ اپنے دو جھلی دار پنجوں کی مدد سے پانی کی سطح پر چپو چلاتا ندی کے درمیان میں آ گیا ہے۔ اب اس نے اپنی آنکھیں بند کر لیں، ناک بند کر لی، کان ڈھک لئے اور غوطہ لگا دیا۔ پلیٹی پس اپنے ناشتے کے لئے تیار ہے۔

اگر جھینگا ساکن رہے گا تو محفوظ ہے۔ پانی میں پلیٹی پس نہ دیکھ سکتا ہے، نہ سن سکتا ہے، نہ سونگھ سکتا ہے لیکن اس کی تہہ میں اعتماد سے اور تیزی سے تیر رہا ہے۔ اس کی چپٹی چونچ تہہ کے کیچڑ پر ہر طرف پھرتی تیزی سے جائزہ لے رہی ہے۔ اپنا ناشتہ کرتے جھینگے نے پانی میں حرکت محسوس کر لی اور پتھر کے نیچے پناہ لینے کے لئے بھاگا۔ اپنی دم ہلاتا ہوا۔ شکاری اس کی طرف بڑھا۔ جھینگے کی دم کو سکیڑنے والے پٹھے نے برقی سگنل پیدا کیا تھا۔ اس برقی نبض نے جھینگے کے جسم پر وقتی طور پر برقی فیلڈ پیدا کیا۔ یہ برقی بے قراری پانی میں پھیل گئی۔ قریبی الیکٹرون ہلکا سا کھینچے اور دھکیلے جانے لگے۔ یہ سب کچھ ایک سیکنڈ سے بھی کم عرصے کے لئے تھا، لیکن کافی تھا۔ پلیٹی پس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کی سطح میں چالیس ہزار برقی سینسر لگے ہیں۔ پانی کی حرکت اور برقی نبض اس کے لئے کافی معلومات ہیں۔ اسے سمت اور فاصلے کا علم ہو گیا۔ اس کی چونچ نے اب ریت میں بالکل ٹھیک جگہ پر وار کیا۔ جھینگا اب شکاری کا ناشتہ بن چکا۔
حرکت برقی فیلڈ تبدیل کرتی ہے۔ پٹھوں کی تمام حرکات پٹھوں کے اندر برقی چارج کو حرکت دیتی ہیں اور ان کی وجہ سے برقی فیلڈ پیدا ہوتا ہے۔ پانی کے نیچے الیکٹروسینسنگ شکار کا زبردست طریقہ ہے۔ جتنا بھی اچھا کیموفلاج ہو جائے، برقی سگنل نہیں چھپتا۔ شکار نے کبھی بہ کبھی ہلنا ہے اور معمولی ترین حرکت بھی شکاری کے لئے کافی ہے۔
لیکن ہم اگر خود بھی یہ فیلڈز پیدا کرتے ہیں تو ان سے کیوں آگاہ نہیں؟ ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ بہت کمزور ہیں اور دوسرا یہ کہ ہوا میں یہ بڑی جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ ندی کا پانی یا سمندر کا نمکین پانی بجلی کے اچھے کنڈکٹر ہیں اور ان کا دور سے پتہ لگ جاتا ہے۔ الیکٹروسینس کی حس رکھنے والی انواع زیادہ تر وہ ہیں جو پانی میں ہوتی ہیں۔ (شہد کی مکھی، کاکروچ یا ایکنڈا استثنا ہیں)۔
(جاری ہے)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار | اپنا پسرور