بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ. آپ نے ٹوسٹر میں ٹسٹ گرم کیا ہے اور اس پر مکھن لگایا ہے۔ یہ پگھل رہا ہے۔ بے دھیانی کے ایل لمحے کی وجہ سے یہ میز سے نیچے گر گیا ہے۔ اور مکھن والی سائیڈ فرش کی طرف گری ہے۔ خوبصورت پگھلتا ہوا مکھن اب فرش پر نقش و نگار بنا رہا ہے۔ آپ فرش صاف کرتے ہوئے قسمت کو کوس رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہمیشہ مکھن والی سائیڈ ہی نیچے کیوں گرتی ہے؟ یہ اصل فینامینا ہے۔ اس پر کئی لوگ تجربات کر چکے ہیں جہاں پر ٹوسٹ کو نیچے گرایا جاتا ہے اور مکھن والی سائیڈ کے فرش کی طرف لگنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔ دنیا ایسے ہی کام کرتے ہیں اور ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ اس کا تعلق مکھن کے اضافی وزن سے نہیں ہے۔ یہ اتنی جلدی ہوتا ہے کہ اسے دیکھنا مشکل ہے۔ (ویسے بھی، اگر آپ اسے دیکھ رہے ہوتے تو میز سے نہ گراتے)۔ اگر آپ یہ تجربہ ٹوسٹ یا کتاب یا کسی اور شے کے ساتھ کریں۔ قربانی کا ٹوسٹ (یا کتاب) میز کے کنارے پر رکھیں کہ نصف کے قریب میز سے باہر ہو۔ اب چیزیں ہوں گی۔ ایک تو یہ کہ ٹوسٹ seesaw کی طرح pivot کرنے لگے گا۔ دوسرا یہ کہ سلائس باہر کی طرف سلائیڈ ہو گا اور نیچے جانے لگے گا۔ گریویٹی اس کو نیچے کھینچ رہی ہے۔ میز واپس اوپر کی طرف۔ جبکہ ہوا یہ کام نہیں کر سکتی۔ یہ seesaw کی طرح کا توازن ہے۔ اگر اس کے ماس کا مرکز میز کے کنارے پر ہو تو یہ مکمل توازن میں ہو گا۔ ہلکا سا کچھ ہو تو یہ نیچے کی طرف جانے لگے گا۔ ایک بار یہ نیچے کا سفر شروع کر دے تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ اس کے پاس گرنے کے لئے ایک خاص وقت ہے۔ اگر آپ کا میز ڈھائی فٹ اونچا ہے تو اسے نیچے پہنچنے میں آدھ سیکنڈ سے کم کا وقت لگے گا۔ لیکن چونکہ rotation شروع ہو گئی تو ایسی کوئی وجہ نہیں کہ یہ رک جائے۔ اور یہ نیچے گرتے ہوئے گھومے گا۔ چونکہ گریویٹی ہر جگہ پر ایک سی ہے اور گھومنے کی رفتار بھی تو 0. 4 سیکنڈ میں یہ 180 ڈگری گھوم چکا ہو گا۔ چونکہ مکھن نے اپنا سفر اوپر والی سائیڈ سے شروع کیا تھا تو اب یہ نیچے فرش کی طرف ہو گا۔ چونکہ فزکس ہر بار ایک ہی ہے تو نتیجہ بھی۔ مکھن والی سائیڈ نیچے ہی ہو گی۔ اور اس میں قصور آپ کی قسمت کا نہیں بلکہ فزکس کا ہے۔ :( (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ | Apna Pasrur