بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
Everyday Physics•1 مارچ 2023•وقت اشاعت: دوپہر 4:22
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


آپ نے ٹوسٹر میں ٹسٹ گرم کیا ہے اور اس پر مکھن لگایا ہے۔ یہ پگھل رہا ہے۔ بے دھیانی کے ایل لمحے کی وجہ سے یہ میز سے نیچے گر گیا ہے۔ اور مکھن والی سائیڈ فرش کی طرف گری ہے۔ خوبصورت پگھلتا ہوا مکھن اب فرش پر نقش و نگار بنا رہا ہے۔ آپ فرش صاف کرتے ہوئے قسمت کو کوس رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہمیشہ مکھن والی سائیڈ ہی نیچے کیوں گرتی ہے؟
یہ اصل فینامینا ہے۔ اس پر کئی لوگ تجربات کر چکے ہیں جہاں پر ٹوسٹ کو نیچے گرایا جاتا ہے اور مکھن والی سائیڈ کے فرش کی طرف لگنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔ دنیا ایسے ہی کام کرتے ہیں اور ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
اس کا تعلق مکھن کے اضافی وزن سے نہیں ہے۔
یہ اتنی جلدی ہوتا ہے کہ اسے دیکھنا مشکل ہے۔ (ویسے بھی، اگر آپ اسے دیکھ رہے ہوتے تو میز سے نہ گراتے)۔ اگر آپ یہ تجربہ ٹوسٹ یا کتاب یا کسی اور شے کے ساتھ کریں۔ قربانی کا ٹوسٹ (یا کتاب) میز کے کنارے پر رکھیں کہ نصف کے قریب میز سے باہر ہو۔ اب چیزیں ہوں گی۔ ایک تو یہ کہ ٹوسٹ seesaw کی طرح pivot کرنے لگے گا۔ دوسرا یہ کہ سلائس باہر کی طرف سلائیڈ ہو گا اور نیچے جانے لگے گا۔
گریویٹی اس کو نیچے کھینچ رہی ہے۔ میز واپس اوپر کی طرف۔ جبکہ ہوا یہ کام نہیں کر سکتی۔ یہ seesaw کی طرح کا توازن ہے۔ اگر اس کے ماس کا مرکز میز کے کنارے پر ہو تو یہ مکمل توازن میں ہو گا۔ ہلکا سا کچھ ہو تو یہ نیچے کی طرف جانے لگے گا۔
ایک بار یہ نیچے کا سفر شروع کر دے تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ اس کے پاس گرنے کے لئے ایک خاص وقت ہے۔ اگر آپ کا میز ڈھائی فٹ اونچا ہے تو اسے نیچے پہنچنے میں آدھ سیکنڈ سے کم کا وقت لگے گا۔ لیکن چونکہ rotation شروع ہو گئی تو ایسی کوئی وجہ نہیں کہ یہ رک جائے۔ اور یہ نیچے گرتے ہوئے گھومے گا۔ چونکہ گریویٹی ہر جگہ پر ایک سی ہے اور گھومنے کی رفتار بھی تو 0.4 سیکنڈ میں یہ 180 ڈگری گھوم چکا ہو گا۔ چونکہ مکھن نے اپنا سفر اوپر والی سائیڈ سے شروع کیا تھا تو اب یہ نیچے فرش کی طرف ہو گا۔ چونکہ فزکس ہر بار ایک ہی ہے تو نتیجہ بھی۔ مکھن والی سائیڈ نیچے ہی ہو گی۔ اور اس میں قصور آپ کی قسمت کا نہیں بلکہ فزکس کا ہے۔ :(
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

پیالی میں طوفان (78) ۔ مکھن والا ٹوسٹ | اپنا پسرور