بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر

پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر. انسان معاشرتی جاندار ہے۔ ہم اپنے معاشرتی نیٹورک کو رابطوں کے ذریعے جوڑتے ہیں۔ سگنل بھیجتے اور موصول کرتے ہیں۔ ہماری آواز ہمارا ایک بڑا خاص فیچر ہے۔ ایک لچکدار موسیقی کا آلہ جو کہ آواز کی لہریں پیدا کر سکتا ہے اور اسے شکل دے سکتا ہے اور اپنے ماحول میں نشر کر سکتا ہے۔ اگر ہم چائے پینے کا ارادہ کر رہے ہیں تو آواز کے ذریعے دوسرے افراد سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا وہ بھی ہمارے طرح اس گرم مشروب کا تجربہ کرنا چاہیں گے۔ دوسرے ہمارے بھیجے گئے اس سگنل کو اپنے کانوں کے ذریعے اٹھا لیں گے۔ ہمارا سوال سنتے ہی ان کے جسم میں انفارمیشن کے نئے دریا بہنے لگیں گے اعصابی ریشوں میں بٹتی اور ملتی انفارمیشن۔ اور سب کچھ پراسس کر لینے کے بعد وہ اپنے صوتی پٹھوں کی مدد سے مناسب جواب دیں گے۔ اور جب یہ پیغام ہمارے تک پہنچ جائے گا تو ہم اپنے گرد کی دنیا کو اس کے مطابق ترتیب دیں گے۔ پیالیاں اور چمچ اکٹھے کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے جسم میں کئی اقسام کے ایٹم ہیں۔ اور اگرچہ ان کی شاندار ورائٹی ہے لیکن ہماری حدود ہیں۔ اور اس کا انحصار اس پر ہے کہ ان ایٹموں کی اپنی ترتیب کیا ہے۔ لیکن انسان اپنے ماحول کو اپنے اشاروں پر چلانے کے ماہر ہیں۔ ایسے اوزار بنا لیتے ہیں جو وہ کر سکیں جو ہم خود نہیں کر پاتے۔ ہم ابلتے پانی کو چلو میں نہیں اٹھا سکتے۔ اس کے لئے کیتلی ہے۔ ہم اپنے کسی حصے کی مدد سے خشک پتوں کے لئے بند جگہ نہیں بنا سکتے لیکن شیشے کا جار یہ کام کر سکتا ہے۔ ہمارے پاس پنجے یا خول یا ہاتھی جیسے دانت نہیں۔ لیکن چھریاں اور کپڑے اور مرتبان کھولنے والے ہیں۔ سرامک کی پیالی ہمارے لئے گرم مشروب کو پکڑ کر رکھ سکتی ہے اور اس کی حرارت ہماری نازک انگلیوں سے دور رکھتی ہے۔ دھات، پلاسٹک، شیشہ اور سرامک اس دنیا میں ہمارے لئے کام کرتے ہیں۔ اور بائیولوجیکل مادے بھی جیسا کہ چمڑا، لکڑی یا کاغذ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیتلی میں پانی کے مالیکیول تھے جن کو توانائی دے کر ان کا ارتعاش تیزتر کیا گیا تھا۔ اب ایک موقع پر انہیں سرامک کے نئے گھر میں منتقل کر دیا گیا۔ اس میں دودھ کا اضافہ کیا گیا۔ بدقسمتی سے یہ عمل اس قدر تیز ہوتا ہے کہ ہم اس کے اڑنے اور واپس آنے والے چھینٹوں کا مشاہدہ نہیں کر پاتے۔ چونکہ ہماری بصارت سست ہے تو بہت سی چیزیں ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی ہم سے مخفی ہیں۔ اب ہم پیالی کی تہہ نہیں دیکھ سک رہے۔ جزوی طور پر شفاف مائع اب بالکل غیرشفاف ہو گیا ہے کیونکہ روشنی فیٹ کے چھوٹے قطروں سے ٹکرا کر پلٹ رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اس بات کو بغیر سوچے قبول کر لیتے ہیں لیکن ہم فرش کے ساتھ چمکے ہوئے ہیں، لیکن بس اس حد تک کہ یہ فورس manage کی جا سکتی ہے۔ اگر گریویٹی زیادہ ہوتی تو شاید ہمیں زیادہ مضبوط ٹانگیں درکار ہوتیں اور دو ٹانگوں پر چلنا مشکل ہوتا۔ اگر کم ہوتی تو شاید ہم زیادہ لمبے ہوتے لیکن زندگی زیادہ سست ہوتی کیونکہ کسی شے کو گرنے میں زیادہ وقت درکار ہوتا۔ ہم نے اربوں سال کے عمل کے بعد اپنے سیارے کے ساتھ غیرمعمولی ہم آہنگی پائی ہے۔ جب ہم قدم لینے کے لئے ایک ٹانگ اٹھاتے ہیں تو ہم اس بات پر انحصار کر رہے ہیں کہ گریویٹی کی کشش ہمیں آگے گرا دے گی۔ ہم اپنے ساکن پیر سے آگے اپنا دوسرا پیر گھما کر آگے لے جاتے ہیں اور اپنے اس گرنے کو اس پیر کی مدد سے روک لیتے ہیں۔ اس اثنا میں پورا جسم آگے بڑھ چکا ہوتا ہے۔ گریویٹی کے بغیر چلا نہیں جا سکتا۔ اور ہماری چال زمین کی گریویٹی سے ہم آہنگ ہے۔ جب ہم نے مشروب اٹھایا اور دروازے کی طرف گئے، اس دوران ہم اپنے جسم کو الٹے پنڈولم کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ گھما کر ٹانگ کو آگے لاتا ہے اور اس وقت میں دوسرے پیر اور کولہے پر pivot کرتے ہیں۔ چلنے کا یہ ردھم پیالی کے مشروب کو بھی ہلا رہا ہے۔ اور چلتے وقت ہلنے والا مائع صرف پیالی میں نہیں، کھوپڑی میں بھی ہے جس کی مدد سے ہم توازن برقرار رکھتے ہیں۔ یہ اندرونی کانوں کے گہرائی میں ہے۔ جب ہم رکتے ہیں تو یہ دیر سے رکتا ہے اور چلتے ہیں تو دیر سے چلتا ہے۔ یہ جس سوراخ میں ہے، اس کی دیواروں پر سنسر لگے ہیں جو اس انفارمیشن کو دماغ کے بہت بڑے نیٹورک کو بھیج رہے ہیں اور یہ اس فیصلے میں مدد کرتا ہے کہ کونسے پٹھے کو کیسے حرکت دینی ہے۔ اور یہ وہ وقت تھا جب ہم نے خالی ہاتھ کی مدد سے دروازے کو کھولا اور باہر نکل گئے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر | Apna Pasrur