بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)
پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض. نبض تین ڈائمنشن میں ہونے والی بے قراری ہے۔ یہ پریشر کی سفر کرنے والی لہر ہے جو کہ خون کے بہاؤ کے بارے میں سراغ دیتی ہے۔ ہمارا دل خون کو مسلسل پمپ کر رہا ہے۔ یہ اپنے خانے سکیڑتا اور پھیلاتا ہے۔ پریشر بڑھتا ہے اور خون شریان میں داخل ہوتا ہے۔ یہ بہت طاقتور دھکا ہے اور جب کہ ختم ہوتا ہے تو دل کے خانوں میں پریشر گر جاتا ہے۔ خون پر لگنے والی فورس اب الٹ ہو گئی ہے اور جو خون خارج ہوا تھا وہ واپس آ جاتا لیکن اس کو روکنے کے لئے بیرونی گیٹ پر یکطرفہ والو چوکیداری کر رہے ہیں۔ واپس آنے کی فورس سے یہ والو بند ہو جاتے ہیں اور خون والو کے ٹشو سے ٹکرا کر واپس نہیں آ سکتا۔ اور یہ ٹکراؤ اتنا طاقتور ہے کہ یہ اپنے گرد کے ٹشو کی طرف دھکیلنے کا پریشر ڈالتا ہے اور یہ آگے سے آگے سے آگے منتقل ہوتا ہے۔ اور یہ پریشر ویو ہے جو جسم میں سفر کرتی ہے۔ اپنے راستے میں یہ ہڈیوں اور پٹھوں کو ہلکا سے دباتی ہے۔ پورے جسم میں یہ صرف چھ ملی سیکنڈ میں پھیل جاتی ہے۔ اور اگر آپ سٹیتھوسکوپ لگائیں یا جسم کے ساتھ کان لگائیں تو اس کو سن سکتے ہیں۔ یہ دل کی دھڑکن ہے۔ اگر یہ لہریں ٹشو میں سفر نہ کرتیں تو آپ دل کو سن نہ سکتے۔ یہ دھڑکن دہری ہے۔ دھک دھک کی دو pulses ہوتی ہیں کیونکہ دل کے چار ولو ہیں جو کہ جوڑوں کی صورت میں بند ہوتے ہیں۔ پہلے ایک اور پھر دوسرا۔ فزکس اور فزیولوجی کا ملاپ پورے جسم میں زندگی کی ایک نمایاں نشانی کو نشر کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمرے میں گرمی تھی جس کا حل پسینے کی صورت میں نکالا لیکن اس کا نتیجہ یہ ہے کہ پسینہ آ جانے کے بعد جسم میں پانی کے مالیکیولز کی تعداد پہلے سے کم ہو گئی ہے۔ جسم کو باہر سے پانی چاہیے تا کہ اس کمی کو پورا کیا جا سکے۔ پانی کے گلاس کو پینے کے لئے بے تحاشا کام ہونا ہے اور اس سب کو آپس میں coordinate کئے جانا ہے۔ فیصلے اور کام، جو کہ جسم کے مختلف حصوں نے کرنے ہیں۔ پہلے زیرِشعور اور پھر شعوری طور پر دماغ میں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دماغ کا ایک خلیہ خود میں زیادہ کام کا نہیں۔ یہ اسی وقت کام آتا ہے جب یہ ایک نیٹورک کا حصہ ہو۔ اور یہ نیٹورک اہم ہے۔ خلیات اور ان کے جوڑ ملکر دماغ بناتے ہیں۔ زیرِشعور ہونے والی پراسسنگ نے محسوس کیا کہ پانی کی سطح میں اضافہ کیا جانے کی ضرورت ہے۔ اس پراسسنگ کا نتیجہ شعور میں پیاس کے احساس کی صورت میں پہنچا۔ شعوری طور پر ہو جانے والے اس احساس کی وجہ سے یہ فیصلہ لے لیا گیا ہے کہ اس کمی کو پورا کیا جائے۔ اس کے لئے جسم میں کوئی مشروب انڈیلنا ہے۔ چلیں، اب کچن کو چلا جائے۔ لیکن کیسے؟ یہ کام جسم کے مختلف حصوں نے ملکر کر سرانجام دینا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض | Apna Pasrur