بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن. اگر آپ نے اینمیا کے لئے خون کا ٹیسٹ کروانا ہو تو یہ کیسے ہو گا؟ لیبارٹری ٹیکنیشن آپ کے خون کے سیمپل کو ایک سینٹریفیوج میں رکھے گا اور اس کو اتنا تیز گھمائے گا کہ اس پر باہر کی طرف لگھنے والی فورس گریویٹی کے مقابلے میں بیس ہزار گنا زیادہ ہو گی۔ خون کے سرخ خلیات بہت چھوٹے ہیں اور انہیں عام طریقے سے الگ کرنا مشکل ہے۔ لیکن یہ سینٹریفیوج کی اس فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ صرف پانچ منٹ میں سرخ خلیات ٹیوب کے نیچے پہنچ چکے ہوں گے۔ یہ باقی مائع سے زیادہ کثیف ہیں اس لئے نیچے جانے کی دوڑ جیت لیں گے۔ ایک بار جب یہ نیچے اکٹھے ہو گئے تو ان کے تناسب کی براہِ راست پیمائش کی جا سکتی ہے۔ صرف نیچے والی تہہ کی موٹائی کی پیمائش کرنی ہے۔ یہ سادہ ٹیسٹ صحت کے بہت سے مسائل کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ اور اس سے ایتھلیٹ کا ڈدپ ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے۔ اور یہ والی فورسز بہت بڑی چیزں پر بھی لگ سکتی ہے۔ انسانوں پر بھی۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ خلانوردوں پر رشک کرتے ہیں۔ ان کو ہماری زمین کے حیران کن نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ وہ بہت شاندار کہانیاں سنا سکتے ہیں۔ اور ان کی job نایاب ہیں۔ اگر لوگوں سے پوچھیں کہ خلانوردی کا کونسا تجربہ ہے جس پر انہیں سب سے زیادہ رشک آتا ہے تو زیادہ تر کا جواب “بے وزنی” ہو گا۔ اوپر اور نیچے کی تمیز کے بغیر اڑتے پھرنا بہت پرکشش لگتا ہے۔ لیکن تربیت کے وقت خلا نوردوں کو اس سے الٹ مسئلے کے لئے تیار ہونا پڑتا ہے۔ فورس جو گریویٹی سے بہت زیادہ ہے۔ خلا میں جانے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ راکٹ پر بیٹھا جائے جو کہ بہت تیز ایکسلریٹ کرتا ہے۔ اور واپسی پر یہ اس سے بھی برا ہوتا ہے۔ فضا میں واپسی کے وقت گریویٹی سے چار سے آٹھ گنا فورس لگتی ہے۔ فائٹر پائلٹ کو اتنی فورس بہت تیز رفتار پر ٹائٹ موڑ کاٹتے ہوئے لگتی ہے۔ اور اس وقت طبیعت خراب ہوتی ہے۔ اضافی جی فورس کی وجہ سے خون یا آپ کے دماغ کی طرف دھکیل دیا جائے گا یا اس سے مختلف سمت میں۔ کئی بار خون کی چھوٹی رگیں پھٹ بھی سکتی ہیں۔ اس کی تفصیل خوشگوار نہیں۔ لیکن انسان نہ صرف ان کو برداشت کر جاتے ہیں بلکہ اس دوران کام بھی کر سکتے ہیں (اگر آپ کو خلائی جہاز پائلٹ کرنا ہے تو ایسا کرنا سیکھنا پڑتا ہے)۔ اور اس کے لئے تربیت درکار ہے۔ اور اس کے لئے ایسا بندوبست کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوری کیگرین کاسموناٹ ٹریننگ سینٹر ماسکو کے شمال میں تربیتی مرکز ہے۔ اس میں لیکچر ہال، میڈیکل فیسلیٹی وغیرہ کے علاوہ TsF-18 سینٹری فیوج بھی ہے۔ یہ میں بڑا سا گول کمرہ ہے جس میں سینٹری فیوج کا بازہ ساٹھ فٹ باہر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں کیپسول ہوتا ہے جس میں بیٹھے شخص کو اس کو دو سے چار سیکنڈ میں ایک چکر دیا جاتا ہے۔ یہ 120 یا 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار ہے۔ یہاں پر خلا بازوں کے علاوہ فائٹر پائلٹ بھی تربیت لیتے ہیں۔ یہاں پر عوام کو ٹکٹ لے کر تجربہ بھی کروایا جاتا ہے۔ ٹکٹ مہنگا ہے اور جو بھی اس سے گزرتا ہے، وہ اس پر متفق ہوتا ہے کہ یہ خاصا ناخوشگوار تجربہ ہے۔ لیکن زیادہ فورس کا تجربہ کرنے کا طریقہ اس طریقے سے گھومنا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن | Apna Pasrur