بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Everyday Physics•24 فروری 2023•وقت اشاعت: شام 6:56
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

اگر آپ نے اینمیا کے لئے خون کا ٹیسٹ کروانا ہو تو یہ کیسے ہو گا؟ لیبارٹری ٹیکنیشن آپ کے خون کے سیمپل کو ایک سینٹریفیوج میں رکھے گا اور اس کو اتنا تیز گھمائے گا کہ اس پر باہر کی طرف لگھنے والی فورس گریویٹی کے مقابلے میں بیس ہزار گنا زیادہ ہو گی۔ خون کے سرخ خلیات بہت چھوٹے ہیں اور انہیں عام طریقے سے الگ کرنا مشکل ہے۔ لیکن یہ سینٹریفیوج کی اس فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ صرف پانچ منٹ میں سرخ خلیات ٹیوب کے نیچے پہنچ چکے ہوں گے۔ یہ باقی مائع سے زیادہ کثیف ہیں اس لئے نیچے جانے کی دوڑ جیت لیں گے۔ ایک بار جب یہ نیچے اکٹھے ہو گئے تو ان کے تناسب کی براہِ راست پیمائش کی جا سکتی ہے۔ صرف نیچے والی تہہ کی موٹائی کی پیمائش کرنی ہے۔
یہ سادہ ٹیسٹ صحت کے بہت سے مسائل کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ اور اس سے ایتھلیٹ کا ڈدپ ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے۔ اور یہ والی فورسز بہت بڑی چیزں پر بھی لگ سکتی ہے۔ انسانوں پر بھی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے لوگ خلانوردوں پر رشک کرتے ہیں۔ ان کو ہماری زمین کے حیران کن نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ وہ بہت شاندار کہانیاں سنا سکتے ہیں۔ اور ان کی job نایاب ہیں۔ اگر لوگوں سے پوچھیں کہ خلانوردی کا کونسا تجربہ ہے جس پر انہیں سب سے زیادہ رشک آتا ہے تو زیادہ تر کا جواب “بے وزنی” ہو گا۔ اوپر اور نیچے کی تمیز کے بغیر اڑتے پھرنا بہت پرکشش لگتا ہے۔ لیکن تربیت کے وقت خلا نوردوں کو اس سے الٹ مسئلے کے لئے تیار ہونا پڑتا ہے۔ فورس جو گریویٹی سے بہت زیادہ ہے۔
خلا میں جانے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ راکٹ پر بیٹھا جائے جو کہ بہت تیز ایکسلریٹ کرتا ہے۔ اور واپسی پر یہ اس سے بھی برا ہوتا ہے۔ فضا میں واپسی کے وقت گریویٹی سے چار سے آٹھ گنا فورس لگتی ہے۔ فائٹر پائلٹ کو اتنی فورس بہت تیز رفتار پر ٹائٹ موڑ کاٹتے ہوئے لگتی ہے۔ اور اس وقت طبیعت خراب ہوتی ہے۔
اضافی جی فورس کی وجہ سے خون یا آپ کے دماغ کی طرف دھکیل دیا جائے گا یا اس سے مختلف سمت میں۔ کئی بار خون کی چھوٹی رگیں پھٹ بھی سکتی ہیں۔ اس کی تفصیل خوشگوار نہیں۔ لیکن انسان نہ صرف ان کو برداشت کر جاتے ہیں بلکہ اس دوران کام بھی کر سکتے ہیں (اگر آپ کو خلائی جہاز پائلٹ کرنا ہے تو ایسا کرنا سیکھنا پڑتا ہے)۔ اور اس کے لئے تربیت درکار ہے۔ اور اس کے لئے ایسا بندوبست کیا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوری کیگرین کاسموناٹ ٹریننگ سینٹر ماسکو کے شمال میں تربیتی مرکز ہے۔ اس میں لیکچر ہال، میڈیکل فیسلیٹی وغیرہ کے علاوہ TsF-18 سینٹری فیوج بھی ہے۔ یہ میں بڑا سا گول کمرہ ہے جس میں سینٹری فیوج کا بازہ ساٹھ فٹ باہر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں کیپسول ہوتا ہے جس میں بیٹھے شخص کو اس کو دو سے چار سیکنڈ میں ایک چکر دیا جاتا ہے۔ یہ 120 یا 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار ہے۔ یہاں پر خلا بازوں کے علاوہ فائٹر پائلٹ بھی تربیت لیتے ہیں۔
یہاں پر عوام کو ٹکٹ لے کر تجربہ بھی کروایا جاتا ہے۔ ٹکٹ مہنگا ہے اور جو بھی اس سے گزرتا ہے، وہ اس پر متفق ہوتا ہے کہ یہ خاصا ناخوشگوار تجربہ ہے۔ لیکن زیادہ فورس کا تجربہ کرنے کا طریقہ اس طریقے سے گھومنا ہے۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پیالی میں طوفان (73) ۔ خون کا ٹیسٹ اور خلانورد کا وزن | اپنا پسرور