بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
سمتھ کی فلیش لائٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سمتھ کی فلیش لائٹ. جیزہ کے عظیم ہرم کے درمیان میں “غرقة الملک” (بادشاہ کا کمرہ) ہے۔ اس کمرے میں صرف ایک ہی شے ہے۔ ایک مستطیل صندوق جو کہ اسوان کے سنگِ خارا سے بنا ہے اور ایک کونے سے ٹوٹا ہوا ہے۔ کبھی اس میں خوفو کا جسم ہوا کرتا تھا۔ یہ چار ہزار سال پہلے کے فرعون تھے جنہوں نے اس ہرم کو بنوایا تھا۔ کئی لوگ اس صندوق کے بارے میں دوسرے استعمالات کے بارے میں بھی خیالات پیش کر چکے ہیں۔ سن 1861 کی خزاں کو، اس کمرے میں ایک مہمان آیا۔ ان کے پاس بھی ایک انوکھا خیال تھا۔ یہ چارلس پیازی سمتھ تھے جو سکاٹ لینڈ میں پندرہ سال سے آسٹرونومر تھے۔ اور وہ اس کمرے کی تصویر لینا چاہتے تھے۔ سمتھ نے علم الاعداد اور تاریخ کا ملغوبہ بنا کر پمفلٹ شائع کئے تھے۔ وہ اس بات کے قائل تھے کہ اس عمارت کے معماروں نے پیمائش کے لئے جو یونٹ استعمال کیا تھا، وہ برطانوی انچ کے برابر تھا۔ اور اس “معلومات” کو انہوں نے metric system پر حملہ آور ہونے کے لئے استعمال کیا۔ یہ نظام سرکتے ہوئے برطانیہ میں پہنچنا شروع ہو گیا تھا۔ سمتھ کی لڑائی میٹر سے بھی تھی۔ اور ان کی یہ “دریافت” (جو کہ غلط تھی) کہ مصری انچ برطانوی انچ کے برابر ہے، اس بات کا ثبوت تھا کہ انچ مقدس یونٹ ہے۔ اور اس میں خدا کی مرضی شامل ہے۔ چارلس سمتھ کا خیال تھا کہ اہرامِ مصر سے کئی راز افشا ہو سکتے ہیں اور اس کے لئے انہیں اس کے اندر کھینچی جانے والی اچھی تصویر کی ضرورت تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمتھ کی کئی دریافتوں کو وقت نے بے بنیاد ثابت کر دیا اور نہ ہی وہ میٹرک سسٹم کا برطانیہ میں داخلہ روک سکے۔ لیکن “غرقة الملک” میں وہ تاریخ رقم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سمتھ اپنے ساتھ اپنے وقت میں فوٹوگرافی کے نازک اور بھاری آلات لائے تھے۔ اس کی مدد سے wet-plate فوٹوگرافی کی جاتی تھی (جو اپنے وقتوں کی شاہکار ٹیکنالوجی تھی)۔ ان کا مقصد اپنے کام کا دستاویزی ثبوت محفوظ کرنا تھا۔ لیکن انہیں ایک مسئلہ درپیش تھا۔ اس وقت تک indoor فوٹوگرافی کا تصور نہیں تھا۔ کمروں میں کھینچی گئی تصویر سیاہ آتی تھی۔ اگر ٹارچ جلا کر بھی تصویر کھینچی جاتی تو کچھ نظر نہیں آتا تھا۔ فوٹوگرافر تاریکی میں تصویر کھینچنے کے مسئلے پر 1830 کی دہائی سے کام کر رہے تھے لیکن کچھ حل نہیں ملا تھا۔ (موم بتی اور گیس لائیٹ بے کار تھے)۔ ابتدائی تجربات میں کیلشئم کاربونیٹ کو گرم کر کے روشنی حاصل کی گئی۔ یہ بجلی سے قبل کی بات ہے۔ لیکن ہلکی روشن تصاویر میں سفید چہرے کسی بھوت کے نظر آتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصنوعی روشنی کے تجربات میں ناکامی کا مطلب یہ تھا کہ جب سمتھ یہاں پر گئے تو فوٹوگرافی کو شروع ہوئے تو تیس سال گزر چکے تھے لیکن اس کا انحصار سورج کی روشنی پر تھا۔ اور اہرامِ مصر کے اندر یہ بے کار تھی۔ سمتھ نے میگنیشیم کی تار پر ہونے والے حالیہ تجربات کے بارے میں سنا تھا۔ فوٹوگرافر اسے کمان کی شکل میں موڑ لیتے تھے اور کم روشنی میں تصویر کھینچے سے پہلے اسے آگ لگا دیتے تھے۔ اس سے ہونے والی روشنی میں کھینچی گئی تصویر سے نکلنے والے نتائج حوصلہ افزا تھے۔ لیکن اس سے جو دھواں نکلتا تھا، اس کا اثر تصور پر پڑتا تھا۔ باہر کھینچی گئی تصاویر تو پھر بھی ٹھیک آتی تھیں لیکن کمرے کے اندر کی تصاویر دھند میں کھنچی لگتی تھیں۔ سمتھ کو کچھ اور درکار تھا۔ انہیں خیال آیا کہ بہت تیز اور مختصر وقت کے لئے جلنے والی شے درکار تھی۔ انہوں نے تاریخ میں پہلی بار میگنیشم کو بارود سے ملایا۔ اس سے ہونے والے چھوٹے دھماکے نے بادشاہ کے اس کمرے کو روشن کر دیا اور اس کی تصویر ان کے فوٹوگرافک پلیٹ پر پہنچ گئی۔ آج اس کمرے میں جب سیاح گزرتے ہیں تو انہیں لکھا ملتا ہے کہ یہاں پر فلیش فوٹوگرافی کرنا منع ہے۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ دنیا میں پہلی فلیش فوٹوگرافی کی تصویر یہیں پر کھینچی گئی تھی۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کسی بھی چیز کی ایجاد کی طرح فلیش فوٹوگرافی کی شروعات بھی لمبی اور پیچیدہ معاملہ ہے۔ چھوٹی چیزوں سے ملتے ہوئے بڑے آئیڈیا بنتے ہیں۔ سمتھ اس میں وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے میگنیشم کو بارود دکھا کر روشنی حاصل کر کے تاریک کمرے کی تصاویر لی تھیں۔ لیکن اس کو مقبول ہوتے ہوئے مزید دو دہائیاں لگیں۔ جرمن سائنسدانوں ایڈولف میتھ اور جوہانس گاڈیک نے میگنیشم کے باریک پاؤڈر کو پوٹاشیم کلوریٹ کے ساتھ ملایا۔ اور اس سے مستحکم روشنی پیدا کر کے کم روشن جگہ پر ہائی شٹر سپیڈ کے ساتھ تصاویر لینے کی تکنیک بنائی۔ اس کا نام انہوں نے Blitzlicht رکھا۔ اس کے معنی فلیش لائٹ کے ہیں۔ ساتھ لگی تصویر چارلس پیازی سمتھ کی جیزہ کے عظیم ہرم کے اندر سے کھینچی ہوئی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

سمتھ کی فلیش لائٹ | Apna Pasrur