بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما. سو سال سے ماہرینِ نفسیات خوداعتمادی کی ضرورت پر لکھ رہے ہیں۔ خودآگاہی کے موضوع کے بڑے محقق مارک لئیری کا خیال ہے کہ ارتقائی نفسیات میں خوداعتمادی کی گہری ضرورت کی کوئی تک نہیں بنتی۔ کروڑوں سال سے جانداروں کی بقا کا انحصار چھوٹے گروپس کا ممبر بننے پر ہے جن کا وہ حصہ رہیں اور ان پر اعتبار کر سکیں۔ تو پھر جو بات ضروری ہونے کی سمجھ آتی ہے، وہ یہ کہ دوسرے ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ ہم خود اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اس کا کیا کام؟ لئیری کی تجویز ہے کہ خوداعتمادی دراصل ایک اندرونی قطب نما ہے۔ سماجی پیمائش کا آلہ (sociometer) ہے جو اس کی مسلسل پیمائش کر رہا ہے کہ آپ کی قدر کیا ہے۔ جب اس کی پیمائش گر جاتی ہے اور الارم بج جاتا ہے اور ہمارا رویہ تبدیل ہوتا ہے۔ جب لئیری اپنی سوشیومیٹر کی تھیوری پر کام کر رہے تھے تو ان کی ملاقات ایسے لوگوں سے ہوتی تھی جو اس بات کا انکار کرتے تھے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ کیا ایسے لوگ واقعی میں موجود ہیں جو مکمل طور پر اپنے اندرونی قطب نما کی مدد سے دنیا میں زندگی بسر کرتے ہیں؟ لئیری نے ایسے لوگوں پر ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے انہوں نے طلبا کے بڑے گروپ سے اس بارے میں پوچھا کہ وہ کتنے خوداعتماد ہیں اور اس کا کتنا انحصار اس پر ہے کہ دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ پھر انہوں نے ان کا انتخاب کیا جن کا ایک کے بعد دوسرے سوال میں یہ کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی ذرہ سی بھی پرواہ نہں کہ دوسرے کیا رائے رکھتے ہیں۔ چند ہفتوں کے بعد ایسے طلبا کو لیبارٹری میں بلایا۔ ان کے ساتھ کچھ ایسے طلبا کو بھی جن کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی بہت پرواہ ہے کہ دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ ہر ایک کو اکیلے کمرے میں بیٹھنا تھا اور اپنے بارے میں پانچ منٹ مائیکروفون پر بات کرنا تھی۔ ہر ایک منٹ کے بعد انہیں ایک نمبر دیکھنے کو ملتا تھا۔ یہ نمبر بتاتا تھا کہ ساتھ والے کمرے میں سننے والا اجنبی اس کے بعد اگلے حصے میں ان کے ساتھ ملکر کرنے میں کتنی دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ ریٹنگ 1 سے 7 کے بیچ کا ایک نمبر تھا۔ (سات سب سے بہترین تھا)۔ اب آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اس وقت کیسا لگے گا کہ آپ بول رہے ہیں اور یہ نمبر ہر منٹ کے بعد کم ہو رہا ہے۔ 5…4…2…3…2۔ اصل میں یہ اعداد لئیری خود ہی بنا رہے تھے۔ کچھ شرکاء کے لئے یہ کم ہو رہے تھے۔ کچھ کے لئے یہ بڑھ رہے تھے۔ 4…5…6…5…6 ظاہر ہے کہ نمبر کو اس طرح بڑھتے دیکھنا خوشگوار ہے۔ لیکن کیا ایک مکمل اجنبی کی طرف سے دیا گیا نمبر آپ کے اپنے بارے میں، اپنی خوبیوں کے بارے میں اور اپنی قدر پر یقین کے بارے میں تبدیلی لا سکتا ہے؟ وہ لوگ جو اس بات کو تسلیم کرتے تھے کہ انہیں دوسروں کی رائے کی بہت پرواہ ہے، ان پر ان اعداد کی وجہ سے ہونے والا اثر زیادہ تھا۔ گرتے نمبروں کے ساتھ ان کا خود پر اعتماد گرتا گیا۔ اور وہ جنہیں کسی دوسرے کی رائے کی کوئی پرواہ نہیں تھی؟ ان کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی تھا۔ ان کی راہنمائی یقینی طور پر ان کا قطب نما کرتا ہو گا لیکن جس چیز کا انہیں علم نہیں تھا، وہ یہ کہ ان کا قطب نما لوگوں کی رائے پر چلتا تھا۔ ہمارا سوشیومیٹر غیرشعوری طور پر کام کرتا ہے اور سماجی ماحول کا جائزہ لیتا رہتا ہے۔ یہ ہمارے ذہنی ہاتھی کا حصہ ہے۔ یہ اعتراف کہ ہم اس بات کی پرواہ کرتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے، ایک کمزوری لگتا ہے۔ اس وجہ سے اچھے سیاستدان کی طرح ہم اپنی کمزوری ماننے سے انکار کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اس بات کی بہت پرواہ ہے کہ لوگ کیا کہیں گے۔ اور یہ بڑی اچھی بات ہے۔ ایسے معلوم لوگ لوگ جن کے پاس یہ سماجی قطب نما نہیں ہوتا، سائیکوپاتھ کہلاتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما | Apna Pasrur