بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (12) ۔ انیستھیزیا. میتھیو بیلی نے ٹیومر کو جدید سرجری سے نکالنے کی انٹلکچویل بنیاد رکھی۔ اگر طبِ یونانی کا سیاہ سیال موجود نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ تھا کہ جالینوس کا یہ کہنا کہ سرجری سے ٹیومر کو ہٹا کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، بھی ٹھیک نہیں تھا۔ سرجری ابھی ایسے آپریشن کے لئے ٹھیک سے تیار نہیں تھی۔ سکاٹ لینڈ کے سرجن (اور بیلی کے ماموں) جان ہنٹر نے اپنے مریضوں کے ساتھ یہ سرجری شروع کی تھی۔ انہوں نے لاشوں اور جانوروں کے ساتھ اس کی لمبی تیاری کی تھی۔ ہنٹر نے لکھا، “اگر ٹیومر قدرتی طور پر ہلتا ہو تو اسے نکالا جا سکتا ہے۔ لیکن بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ مزید ٹیومر نہ بن گئے ہوں جو پہنچ سے باہر ہوں ورنہ دھوکا ہو سکتا ہے”۔ ہنٹر نے پہلی بار ٹیومر کو مختلف سٹیج میں تقسیم کرنا شروع کیا۔ “ہلنے والے ٹیومر” ابتدائی سٹیج کا مقامی کینسر تھا۔ “نہ ہلنے والے ٹیومر” ایڈوانسڈ سٹیج کا، جو ممکنہ طور پر دوسری جگہوں پر پہنچ گیا تھا۔ ہنٹر کے خیال میں صرف ابتدائی سٹیج کے کینسر کو سرجری سے نکالنا چاہیے۔ ایڈوانسڈ سٹیج والے مریض کو ہنٹر کے مطابق “ہمدردی کی ضرورت ہے”۔ ہنٹر اپنے وقت سے آگے کے انتھک محنت کرنے والے غیرمعمولی اناٹومسٹ اور سرجن تھے۔ تمام وقت لاشوں پر تجربات کرتے۔ بندر، شارک، والرس، فیزنٹ، ریچھ اور بطخوں پر سرجری کی۔ لیکن مریض کے ساتھ معاملہ کچھ اور ہی تھا۔ الکوحل اور افیم دے کر کئے جانے والے یہ آپریشن خطرے سے خالی نہیں تھے۔ پرسکون لاش کے برعکس مریض چیخ و پکار کرتے تھے۔ سرجری کے بعد انفیکشن کا خطرہ تھا۔ آپریشن ٹیبل کے بعد مرنے والوں کی شرح بہت بلند تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرجری کے شعبے کے لئے دو انقلابی دریافتیں 1846 سے 1847 کے درمیان ہوئیں۔ پہلی دریافت اینستھیزیا (مصنوعی بے ہوشی) کی تھی۔ آپریشن تھیٹر ایک تفریح کے تھیٹر کی طرح کا شو ہوا کرتا تھا۔ اسی لئے اس کا نام تھیٹر رکھا گیا تھا۔ (چند جگہوں پر اب اس کا نام آپریشن روم کر دیا گیا ہے)۔ بالکونی سے طلبا اور تماشائی دیکھنے کے لئے اکٹھے ہوا کرتے تھے۔ امریکہ میں میسی چیوسٹس جنرل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 16 اکتوبر 1846 میں ہونے والی ایک سرجری میں دیکھنے والوں سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا۔ صبح دس بجے ڈاکٹروں کا ایک گروپ کمرے میں جمع تھا۔ بوسٹن کے ایک دندان ساز ولیم مورٹن نے شیشے کا ایک چھوٹا ویپورائزر نکالا۔ اس کی نوزل کھولی اور مریض ایڈورڈ ایبٹ کو اسے سونگھنے کے لئے کہا۔ مریض نے چند سانس لئے اور کچھ دیر بعد گہری نیند کی حالت میں چلا گیا۔ ایک سرجن نے ایبٹ کی گردن پر نشتر چلایا۔ ایک سوجا ہوا پھوڑا کاٹ دیا اور زخم کو ٹانکے لگا کر سی دیا۔ چند منٹ بعد جب ایبٹ کی آنکھ کھلی تو انہوں نے کہا، “اگرچہ مجھے معلوم تھا کہ آپریشن جاری ہے لیکن مجھے ذرا بھی تکلیف نہیں ہوئی”۔ اینستھیزیا کی اس دریافت نے تکلیف کو سرجری سے باہر نکال دیا۔ اب سرجن طویل آپریشن کر سکتے تھے۔ کئی گھنٹوں کے بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مسئلہ انفیکشن تھا جو انیسویں صدی کے وسط میں سرجری کے بعد ہو جانا عام تھا اور یہ مہلک ثابت ہوتی تھیں۔ ان کی وجہ نامعلوم تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (12) ۔ انیستھیزیا | Apna Pasrur