بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Cancer•1 نومبر 2021•وقت اشاعت: رات 11:42
🇬🇧 English

کینسر (12) ۔ انیستھیزیا

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


میتھیو بیلی نے ٹیومر کو جدید سرجری سے نکالنے کی انٹلکچویل بنیاد رکھی۔ اگر طبِ یونانی کا سیاہ سیال موجود نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ تھا کہ جالینوس کا یہ کہنا کہ سرجری سے ٹیومر کو ہٹا کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، بھی ٹھیک نہیں تھا۔ سرجری ابھی ایسے آپریشن کے لئے ٹھیک سے تیار نہیں تھی۔ سکاٹ لینڈ کے سرجن (اور بیلی کے ماموں) جان ہنٹر نے اپنے مریضوں کے ساتھ یہ سرجری شروع کی تھی۔ انہوں نے لاشوں اور جانوروں کے ساتھ اس کی لمبی تیاری کی تھی۔ ہنٹر نے لکھا، “اگر ٹیومر قدرتی طور پر ہلتا ہو تو اسے نکالا جا سکتا ہے۔ لیکن بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ مزید ٹیومر نہ بن گئے ہوں جو پہنچ سے باہر ہوں ورنہ دھوکا ہو سکتا ہے”۔
ہنٹر نے پہلی بار ٹیومر کو مختلف سٹیج میں تقسیم کرنا شروع کیا۔ “ہلنے والے ٹیومر” ابتدائی سٹیج کا مقامی کینسر تھا۔ “نہ ہلنے والے ٹیومر” ایڈوانسڈ سٹیج کا، جو ممکنہ طور پر دوسری جگہوں پر پہنچ گیا تھا۔ ہنٹر کے خیال میں صرف ابتدائی سٹیج کے کینسر کو سرجری سے نکالنا چاہیے۔ ایڈوانسڈ سٹیج والے مریض کو ہنٹر کے مطابق “ہمدردی کی ضرورت ہے”۔
ہنٹر اپنے وقت سے آگے کے انتھک محنت کرنے والے غیرمعمولی اناٹومسٹ اور سرجن تھے۔ تمام وقت لاشوں پر تجربات کرتے۔ بندر، شارک، والرس، فیزنٹ، ریچھ اور بطخوں پر سرجری کی۔ لیکن مریض کے ساتھ معاملہ کچھ اور ہی تھا۔ الکوحل اور افیم دے کر کئے جانے والے یہ آپریشن خطرے سے خالی نہیں تھے۔ پرسکون لاش کے برعکس مریض چیخ و پکار کرتے تھے۔ سرجری کے بعد انفیکشن کا خطرہ تھا۔ آپریشن ٹیبل کے بعد مرنے والوں کی شرح بہت بلند تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرجری کے شعبے کے لئے دو انقلابی دریافتیں 1846 سے 1847 کے درمیان ہوئیں۔ پہلی دریافت اینستھیزیا (مصنوعی بے ہوشی) کی تھی۔
آپریشن تھیٹر ایک تفریح کے تھیٹر کی طرح کا شو ہوا کرتا تھا۔ اسی لئے اس کا نام تھیٹر رکھا گیا تھا۔ (چند جگہوں پر اب اس کا نام آپریشن روم کر دیا گیا ہے)۔ بالکونی سے طلبا اور تماشائی دیکھنے کے لئے اکٹھے ہوا کرتے تھے۔
امریکہ میں میسی چیوسٹس جنرل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 16 اکتوبر 1846 میں ہونے والی ایک سرجری میں دیکھنے والوں سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا۔ صبح دس بجے ڈاکٹروں کا ایک گروپ کمرے میں جمع تھا۔ بوسٹن کے ایک دندان ساز ولیم مورٹن نے شیشے کا ایک چھوٹا ویپورائزر نکالا۔ اس کی نوزل کھولی اور مریض ایڈورڈ ایبٹ کو اسے سونگھنے کے لئے کہا۔ مریض نے چند سانس لئے اور کچھ دیر بعد گہری نیند کی حالت میں چلا گیا۔ ایک سرجن نے ایبٹ کی گردن پر نشتر چلایا۔ ایک سوجا ہوا پھوڑا کاٹ دیا اور زخم کو ٹانکے لگا کر سی دیا۔ چند منٹ بعد جب ایبٹ کی آنکھ کھلی تو انہوں نے کہا، “اگرچہ مجھے معلوم تھا کہ آپریشن جاری ہے لیکن مجھے ذرا بھی تکلیف نہیں ہوئی”۔
اینستھیزیا کی اس دریافت نے تکلیف کو سرجری سے باہر نکال دیا۔ اب سرجن طویل آپریشن کر سکتے تھے۔ کئی گھنٹوں کے بھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا مسئلہ انفیکشن تھا جو انیسویں صدی کے وسط میں سرجری کے بعد ہو جانا عام تھا اور یہ مہلک ثابت ہوتی تھیں۔ ان کی وجہ نامعلوم تھی۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

کینسر (12) ۔ انیستھیزیا | اپنا پسرور