بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی. متحدہ عرب امارات : ٹی 20 ورلڈ کپ میں 24اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے پاک بھارت میچ کا دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ ایسے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس اہم میچ کو اپنی ٹیم کیلئے دیگر میچوں جیسا ایک میچ سمجھتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دوسری جانب دونوں ممالک میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارتی کپتان سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا دیگر ٹیموں کے مقابلے میں مختلف احساس ہوتا ہے تو انہوں نے کہا کہ صحیح بات تو یہ ہے کہ مجھے ایسا کبھی محسوس نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اس مقابلے کے کسی کرکٹ میچ کی طرح کا سمجھتا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ اس مقابلے کے حوالے سے لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اس کی ٹکٹوں کی بہت زیادہ مانگ ہے۔ ویرات کوہلی نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہائی پروفائل میچ کے لیے اپنے دوستوں کو مفت ٹکٹ دینے سے انکار کردیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹکٹوں کی قیمت حیران کن حد تک بڑھ چکی ہے، تو میں جانتا ہوں کہ میرے دوستوں کی جانب سے ٹکٹوں کا کہا جائے گا اور میں انکار کردوں گا۔ بھارتی کرکٹر نے تسلیم کیا کہ روایتی حریفوں کے مقابلے کے حوالے سے مداحوں کا اشتیاق اور جوش و خروش اس میچ کو دیگر سے الگ کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ ماحول مختلف ہے، مداحوں کے نکتہ نظر سے یہ یقیناً زبردست مقابلہ ہے، جہاں تک کھلاڑیوں کا نکتہ نظر ہے تو ہم جس حد تک پروفیشنل رہ سکتے ہیں ہمیں رہنا ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ ٹورنامنٹ بھارت میں ہونا تھا مگر کورونا وائرس کی وبا کے باعث اسے متحدہ عرب امارات میں منتقل کیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹاکرا ایونٹ کے دوسرے میچ میں 24 اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان نے یو اے ای میں گزشتہ 10 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ رواں ماہ 16اکتوبر کو پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس کی وجہ سے ان کی ٹیم کو بھارت کے خلاف ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 5 میچوں میں شکست کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نے یو اے ای میں بہت زیادہ کرکٹ کھیلی ہے، یہاں کے حالات ہمارے لیے موزوں ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ یہاں کیسے کھیلتے ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی | Apna Pasrur