بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

کالعدم تنظیم سے اب تک بات نہیں بنی، جمعے اور ہفتے کو پھر بات ہوگی، شیخ رشید

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کالعدم تنظیم سے اب تک بات نہیں بنی، جمعے اور ہفتے کو پھر بات ہوگی، شیخ رشید. جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ ملک کا آئین قرآن و سنت اور لاالہ الا اللہ کے تحت بنا ہے، کوئی مسلمان نہیں ہوسکتا اگر ختم نبوت ﷺ پر ایمان نہ ہو۔ کالعدم تنظیم کے سربراہ سے ملاقات کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ سعد رضوی سے دو تین ملاقاتیں ہوئی ہیں، جمعے اور ہفتے کو بھی سعد رضوی سے بات کروں گا۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان پاکستان کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، چار پولیس والے شہید ہوچکے ہیں، 70 سے 80 افراد کو گولیاں لگ چکی ہیں، آپ کا ہونے والا نقصان بھی قوم کا نقصان ہے، آپ کی طرح ہم بھی لبیک یا رسول اللہ اور ختم نبوت ﷺ کی بات کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کالعدم تحریک کے ساتھ مذاکرات میں ابھی تک بات نہیں بنی۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اسلام کی دیوارِ چین ہے، پاکستان اسلام کی دفاعی لائن ہے، پاکستان ایٹمی طاقت ہے اس لیے اندر سے کمزور کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، پاکستان دنیائے اسلام کی سب سے بڑی فوج ہے۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ جی ٹی روڈ پاکستان کی دفاعی لائن ہے، ساری کور اسی جی ٹی روڈ پر ہے۔ کالعدم تحریک کے مطالبات کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ جو بات آپ سے طے ہوئی ہے، آپ کے مطالبات ماننے کو تیار ہیں، ہم لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے، آپ ہمارے بھائی ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ فرانسیسی سفیر پاکستان چھوڑ کر جا چکا ہے، آپ اسلام آباد بیٹھ کر کیا کریں گے؟ آپ نے جو حالات پیدا کیے ہیں، ان سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل معاملات رینجرز کے ہاتھ میں دینا پڑے۔ ان کا کہنا تھاکہ فرانس یورپی یونین کی سربراہی کر رہا ہے، فرانس کا سفیر یہاں ہے نہیں ، اسمبلی میں ہم قرار داد پیش کرچکے ہیں، فرانس کا سفیرشاید گبھراکر پاکستان چھوڑ کر جاچکا ہے جبکہ پاکستان پر پابندیاں لگانے کی سازش کا مقابلہ ہم سب نے مل کر کرنا ہے۔ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ آپ نے وعدہ کیا کہ دونوں روڈ کھول دیں گے، آپ اس پر عمل کریں، چار دن سے روز کہ رہاہوں پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ پولیس کے پاس لاٹھی اور آنسو گیس ہیں، آپ سیدھی گولی ماررہے ہیں، ایسے آگے بڑھتے رہے تو کسی نہ کسی جگہ آپ کو روکا جائے گا اور جب روکا جائے گا تو نتائج کی ذمے داری آپ پر ہوگی۔ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ عمران خان نے جتنی لچک دکھانی تھی، دکھا چکے ہیں، ہم ان کی بہت ساری باتیں مان چکے ہیں لیکن وہ اپنے مرکز واپس جانے کی بات نہیں مان رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے گلے پر انگوٹھا رکھ کر اپنی بات نہیں منوائی جاسکتی، حکومت کو اپنی رِٹ قائم کرنا ہوتی ہے، وہ حکومت کیا ہوگی جس کی رِٹ نہیں ہوگی؟ وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ ساری دنیا میں ہماری رٹ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، تمام باتیں ٹی وی پر نہیں کرسکتا، اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنی بات دہرائی کہ مظاہرین مسجد رحمتہ اللعالمین ﷺ میں جائیں ان سے جو باتیں طے ہیں اس پر ہم قائم ہیں، تشدد سے کبھی کامیابی نہیں ہوتی۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے اس جماعت کو کالعدم قرار دیا ہے لیکن ابھی پابندی نہیں لگائی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کے کالعدم جماعت سے معاہدے کے بیان سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھاکہ فیصل واوڈا کو کہا ہے کہ آپ نے جو کیا ہے غلط کیا ہے، میں نے ایمرجنسی کا پیغام بھیجا اور وزیراعظم سے ملاقات کی اور ڈرافٹ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ معاہدے پر دستخط وزیراعظم سے پوچھ کر کیے ہیں، میں نے جو دستخط کیے وزیراعظم کی مرضی سے کیے۔ ان کا کہنا تھاکہ امجد نیازی نے قرار داد اسمبلی میں پیش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ میں ڈرا دھمکا نہیں رہا لیکن ریاست رٹ قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کرے گی، قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ عمران خان کی بھرپورکوشش ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو اور عمران خان ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم جو حکم دیں گے وزارت داخلہ ماننے کی پابند ہے، ہم نے بھرپور کوشش کرلی اور عمران خان اب ان کو کچھ دینے کو تیار نہیں، ان کو راستے میں روکنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کارکن گوجرانوالا پہنچ گئے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

کالعدم تنظیم سے اب تک بات نہیں بنی، جمعے اور ہفتے کو پھر بات ہوگی، شیخ رشید | Apna Pasrur