بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (1) ۔ موذی. “تین ہزار سال سے زیادہ ہو چکے جب سے ہم کینسر کو میڈیکل پیشے میں جانتے ہیں۔ تین ہزار سال سے زیادہ ہو چکے جب سے انسانیت میڈیکل کے پیشے کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے کہ اس کا علاج مل سکے” فارچون ۔ مارچ 1937 ہم کینسر کو جدید بیماری کے طور پر تصور کرتے ہیں لیکن اس کی وجہ استعارات ہیں جن سے اس بیماری کو سمجھا جاتا ہے۔ جدید بائیولوجی ہماری بتاتی ہے کہ خلیہ ایک مالیکیولر مشین ہے۔ کینسر وہ مشین ہے جو اپنے احکامات کو نظرانداز کر کے ایک نہ تباہ کئے جا سکنے والے خودکار آٹومیٹون میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ سوزن سونٹاگ نے کینسر کا موازنہ تپدق سے کیا تھا، “دونوں کا مطلب طویل اور مشکل تکلیف ہے جس کے آخری کنارے پر موت کھڑی ہے”۔ لیکن تپدق کسی اور صدی کی بیماری ہے۔ آج کا موذی کینسر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرجن شرون نولینڈ اس کے بارے میں لکھتے ہیں،“کینسر کا خلیہ آج کے معاشرے کے فرد کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ انفرادیت پسند ہے اور باغی ہے۔ یہ نان کنفورمسٹ ہے”۔ میٹاسٹیسس (کینسر کا جسم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانا) کا مطلب سکون سے ماورا ہے۔ اور جدید معاشرے سے اس کی ایک اور مماثلت بھی ہے۔ تپدق پھیپھڑے کو کھوکھلا کر دیتا ہے جبکہ کینسر فراوانی کی بیماری ہے۔ یہ پھیپھڑے میں بہت سے خلیے بنا کر دم گھونٹ دیتا ہے۔ یہ توسیع پسند مرض ہے، جو ٹشوز پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اپنی کالونیاں بناتا ہے۔ کسی ایک عضو میں اپنے لئے محفوظ جگہ بنا لیتا ہے اور پھر کہیں اور ہجرت کر جاتا ہے۔ اپنی نشوونما کے لئے جدتیں ڈھونڈتا ہے، کبھی دفاعی انداز سے، کبھی نڈر ہو کر، کبھی شدت سے، کبھی ہوشیاری سے بڑھتا ہے۔ جیسے ہمیں سکھا رہا ہو کہ زندہ کیسے رہا جاتا ہے۔ اس کا سامنا کرنا ویسا ہے جیسے کسی الگ ہی نوع کا کیا جا رہا ہو جو زندہ رہنے میں ہم سے زیادہ مہارت رکھتی ہو۔ کینسر کا خلیہ عام خلیے کی بڑی حیران کن طور پر تبدیل شدہ شکل ہے۔ یہ انتہائی کامیاب حملہ آور ہے۔ اور یہ خوفناک اس لئے ہے کہ انہیں خاصیتوں سے کامیابی حاصل کرتا ہے جنہوں نے ہمیں کامیاب نوع بنایا ہے۔ کسی عام خلیے کی طرح، کینسر کے خلیے کا انحصار بڑھنے پر ہے۔ خلیے کی ایک سے دو میں تقسیم پر۔ نارمل ٹشو میں یہ عمل بڑے نفیس طریقے سے ریگولیٹ ہوتا ہے۔ بڑھنے کے لئے اپنے خاص سگنل ہیں، رکنے کے اپنے خاص۔ کینسر میں بے قابو بڑھنا خلیوں کی نسلوں کی نسلیں پیدا کرتا چلا جاتا ہے۔ بائیولوجسٹ ایسے خلیوں کے لئے کلون کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں جن کا مشترک جد ہو۔ کینسر کلون کی بیماری ہے۔ تقریباً تمام معلوم کینسر کا آغاز ایک مشترک جد سے ہوتا ہے جو بے حد تقسیم اور بقا کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے۔ اس سے نکلنے والی ان گنت نسلیں کینسر ہے۔ لیکن کینسر صرف کلون کی بیماری نہیں۔ یہ ارتقا کی بیماری بھی ہے۔ اگر بڑھوتری ہو لیکن ارتقا نہیں تو کینسر کے خلیے حملہ آور ہونے، زندہ رہنے اور پھیلنے کی صلاحیت کبھی حاصل نہ کر سکتے۔ ہر نئی نسل میں چھوٹی سی تعداد جینیاتی طور پر اپنے والدین سے کچھ فرق ہوتی ہے۔ جب کیمیوتھراپی کی ڈرگ دی جائے یا ہمارا امیون سسٹم اس کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنے لگے تو یہ میوٹنٹ کلون بچ جاتے ہیں۔ سب سے زیادہ فٹ کی بقا کی وجہ سے بڑی تعداد میں خلیوں کے مر جانے کے بعد بھی کینسر زندہ رہتا ہے۔ میوٹیشن، چناوٗ اور بڑھنے کا یہ تیز سائیکل بقا اور بڑھنے کے لئے مزید سے مزید فٹ ہوتا جاتا ہے۔ کئی بار میوٹیشن مزید میوٹیشن کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ یہ جینیاتی عدم استحکام مزید نئی جدتیں پیدا کرتا ہے۔ کینسر ارتقا کی بنیادی منطق سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ کوئی اور بیماری ایسا نہیں کرتی۔ اگر ہماری اس زمین پر بے مثال (اور کچھ کے خیال میں بے قابو) کامیابی ڈارونین چناوٗ کا شاخسانہ ہے، تو پھر ہمارے اندر گھات لگائے یہ بیماری کا بھی۔ اور اس وجہ سے یہ بیماری موذیوں کی شہنشاہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی بار استعارے بات کو کہیں اور لے جاتے ہیں، لیکن ان سے بچا نہیں جا سکتا۔ کینسر کی تاریخ کے بارے میں کتاب لکھتے ہوئے میں مجھے بار بار ایسا لگا جیسے میں کسی شخص کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ یہ آئینے میں اپنا ہی پرسرار سا اور بگڑا ہوا عکس ہے۔ (جاری ہے) یہ سیریز اس کتاب سے ہے Emperor of all Maladies: A Biography of Cancer by Siddharta Mukherjee

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

کینسر (1) ۔ موذی | Apna Pasrur