پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی نظربندی کالعدم، حکومت نے فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے مختلف افراد کی 3 ایم پی او کے تحت نظر بندی کو کالعدم قرار دینے۔
- وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواستوں پر سماعت کرے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد 3 ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دینے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا جو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے مختلف افراد کی 3 ایم پی او کے تحت نظر بندی کو کالعدم قرار دینے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کے احکامات کے خلاف چیف سیکریٹری کے توسط سے دائر درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلیے مقررکر دی گئی ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواستوں پر سماعت کرے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











