اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اور

وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اگلے. ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں پہلا مارڈرن”ویڈ ورکنگ سنٹر آف ایکسی لینس“ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹیکنیکل ٹری. ڈیجیٹل ایگزامینیشن سسٹم سے دو لاکھ سے چھ لاکھ امیدوار امتحانات دے سکیں گے، ایگریکلچر، ہیوی مشینری آپریٹر سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرانے کی منظ. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اگلے تین سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں پہلا مارڈرن”ویڈ ورکنگ سنٹر آف ایکسی لینس“ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹیکنیکل ٹریننگ، امتحانات کی ڈیجیٹلائزیشن، آن لائن رجسٹریشن پورٹل، ڈیجیٹل امتحانی پرچے اور کیو آر کوڈ بھی ہوگا۔ ڈیجیٹل ایگزامینیشن سسٹم سے دو لاکھ سے چھ لاکھ امیدوار امتحانات دے سکیں گے، ایگریکلچر، ہیوی مشینری آپریٹر سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرانے کی منظوری دی گئی، الیکٹریکل، وہیکل اینڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیلئے سنٹر آف ایکسی لینس قائم کیے جائیں۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ سی ایم لینگویج لرننگ پروگرام کے تحت 13 زبانوں کی کورسز کرائے جائیں گے، پنجاب کی پہلی کلینگ اینڈ کلینر اکیڈمی قائم کرنے کی منظوری دی گئی، پی سی سی اے کے تحت کلینگ سپورٹ، ہیلتھ کیئر، ہاسپٹلٹی، ڈومسٹک ہیلپ اور دیگر شعبوں میں ٹریننگ دی جائے۔ پنجاب کے ٹیکنکل کالج سے تربیت یافتہ الیکٹریشن کا اعزاز، 48 ورلڈ سکل شنگھائی مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی, وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اسکل ڈویلپمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Battle of Chawinda 1965: The Largest Tank Battle Since World War II

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد

Sialkot Police: Mobile Police Station Van Brings Crime Reporting & Facilitation Directly to Citizens' Doorsteps

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔