اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
کاروبار2 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:19
🇬🇧 English

ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا

ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حکام کے مطابق جون 2027 تک 15 ہزار 264 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ہدف مقرر ہے، جس کے حصول کے لیے ایف بی آر کو 17 فیصد شرح نمو درکار ہوگی۔
  • ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں ایک ہزار 2 ارب روپے رہیں، جبکہ 31 اکتوبر کے آخری روز ٹیکس وصولیوں میں 27 ارب روپے کا اضافہ ہو سکا۔
  • دوسری جانب ریٹیلرز فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ذرائع کے مطابق جولائی تا اکتوبر ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 4 ہزار 88 ارب 20 کروڑ روپے رہیں، جبکہ اس عرصے کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4 ہزار 217 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود ٹیکس وصولیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حکام کے مطابق جون 2027 تک 15 ہزار 264 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ہدف مقرر ہے، جس کے حصول کے لیے ایف بی آر کو 17 فیصد شرح نمو درکار ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں ایک ہزار 2 ارب روپے رہیں، جبکہ 31 اکتوبر کے آخری روز ٹیکس وصولیوں میں 27 ارب روپے کا اضافہ ہو سکا۔ ایف بی آر نے 31 اکتوبر تک 76 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے وصول کیے۔

دوسری جانب ریٹیلرز فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکی۔ حکام کے مطابق 36 لاکھ ممکنہ نان فائلر خوردہ فروشوں میں سے صرف 1750 نے اسکیم کے تحت رجسٹریشن کرائی، جبکہ صرف 220 نئے ٹیکس دہندگان نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ریٹیلرز سکیم کے تحت 50 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا تھا۔

حکام کے مطابق ایف بی آر نے نان فائلرز کے خلاف جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ بھی کر رکھا ہے۔ نان فائلرز کو پہلے ماہ 10 ہزار روپے، دوسرے ماہ 25 ہزار روپے اور تیسرے ماہ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جا سکے۔

ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والے خوردہ فروشوں کے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اختیار بھی ایف بی آر کو حاصل۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔