بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان نے ایران سے عراق جانے کے منتظر زائرین کو نئی سفری ہدایات ضرور دیکھنے کا کہہ دیا۔. ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند ہے۔. ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی ہے۔. پاکستان نے ایران سے عراق جانے کے منتظر زائرین کو نئی سفری ہدایات ضرور دیکھنے کا کہہ دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹس سےعراق جاسکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں جبکہ زیارت گروپ آرگنائزر پاکستانی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang National Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang National) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











