جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
سائنس و ٹیکنالوجی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:35
🇬🇧 English

میٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
میٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دوسری نو عمر لڑکی سے یہ سمجھوتہ کیا۔
  • لڑکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ذہنی مسائل، ڈپریشن اور کھانے کے عوارض پھیلانے کا الزام لگایا۔
  • اس ٹرائل میں 2 نو عمر لڑکیوں کے مقدمات کی سماعت ہونی تھی ،جن میں سے ایک کا نام ایس جے اور دوسری کا نام کے ڈی بی کے طور پر ظاہر کیا گیا۔
  • ان میں ایس جے کا میٹا کے ساتھ پہلے ہی معاہدہ ہوچکا تھا اور اب دوسری کے ساتھ سمجھوتے کے بعد معاملہ صرف اسنیپ کے خلاف جاری رہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مقدمہ کرنے والی نو عمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دوسری نو عمر لڑکی سے یہ سمجھوتہ کیا ہے۔

لڑکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ذہنی مسائل، ڈپریشن اور کھانے کے عوارض پھیلانے کا الزام لگایا۔

اس ٹرائل میں 2 نو عمر لڑکیوں کے مقدمات کی سماعت ہونی تھی ،جن میں سے ایک کا نام ایس جے اور دوسری کا نام کے ڈی بی کے طور پر ظاہر کیا گیا۔

ان میں ایس جے کا میٹا کے ساتھ پہلے ہی معاہدہ ہوچکا تھا اور اب دوسری کے ساتھ سمجھوتے کے بعد معاملہ صرف اسنیپ کے خلاف جاری رہے گا۔

متاثرہ لڑکیوں نے الزام عائد کیا تھا کہ آٹو پلے اور انفینٹ اسکرول جیسے فیچرز نے انہیں سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا کردیا ہے۔

سوشل میڈیا کمپنیاں سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا کرنے کے الزامات مسترد کرتی ہیں، میٹا کو حالیہ مہینوں میں بچوں پر منفی اثرات اور ڈیٹا پرائیویسی کے تنازعات کی وجہ سے اربوں ڈالرز کے جرمانوں کے ساتھ بڑے قانونی سمجھوتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں