TechOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
میٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مقدمہ کرنے والی نو عمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا۔. سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دوسری نو عمر لڑکی سے یہ سمجھوتہ کیا ہے۔. لڑکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ذہنی مسائل، ڈپریشن اور کھانے کے عوارض پھیلانے کا الزام لگایا۔. ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مقدمہ کرنے والی نو عمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دوسری نو عمر لڑکی سے یہ سمجھوتہ کیا ہے۔ لڑکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ذہنی مسائل، ڈپریشن اور کھانے کے عوارض پھیلانے کا الزام لگایا۔ اس ٹرائل میں 2 نو عمر لڑکیوں کے مقدمات کی سماعت ہونی تھی ،جن میں سے ایک کا نام ایس جے اور دوسری کا نام کے ڈی بی کے طور پر ظاہر کیا گیا۔ ان میں ایس جے کا میٹا کے ساتھ پہلے ہی معاہدہ ہوچکا تھا اور اب دوسری کے ساتھ سمجھوتے کے بعد معاملہ صرف اسنیپ کے خلاف جاری رہے گا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang Latest Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang Latest) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











