بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوشش

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوشش. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکا کی ایران سے مذاکرات کی بحالی کی کوشش، نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کو خط لکھ دیا۔. امریکی اخبار کے مطابق وینس کا براہ راست رابطہ تازہ حملوں سے گریز اور بات چیت کی بحالی کی کوشش ہے۔. ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔. امریکا کی ایران سے مذاکرات کی بحالی کی کوشش، نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کو خط لکھ دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق وینس کا براہ راست رابطہ تازہ حملوں سے گریز اور بات چیت کی بحالی کی کوشش ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثالثوں کے ساتھ مسلسل قریبی رابطے میں ہیں، تاکہ ایسی تجاویز کا جائزہ لیا جا سکے جن کے ذریعے ہمارے سات روزہ منصوبے پر ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں عمل درآمد یقینی بنایا جاسکے۔ علاوہ ازیں ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا، اور کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان آبنائے ہرمز اور یمن کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang National Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang National) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











