بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی۔. وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی جس میں آئل اسٹوریج، ریفائنری اور توانائی تحفظ میں تعاون بڑھ. علی پرویزملک کا کہنا تھا اسٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملےگی۔ حب میں بڑے پٹرولیم اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس ک. پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی جس میں آئل اسٹوریج، ریفائنری اور توانائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ علی پرویزملک کا کہنا تھا اسٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملےگی۔ حب میں بڑے پٹرولیم اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس کا منصوبہ زیرغور ہے۔ ___UNIVERSAL_SOCIAL_TOKEN_0___۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











