جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟
گلگت بلتستان1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:46
🇬🇧 English

وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ امجد علی نے شرکت۔
  • اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، علیم خان، مصدق ملک، عطا تارڑ، شزا فاطمہ، اویس لغاری اور مشیر رانا ثنا ء اللّٰہ اور محمد علی شریک ہوئے۔
  • اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان سے الحاق کا تاریخی دن منانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
  • وزیراعظم کی ہدایت پر جولائی 2026ء میں قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی، اس میں پن بجلی منصوبوں، بنیادی ڈھانچے اور شمسی توانائی منصوبوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ امجد علی نے شرکت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، علیم خان، مصدق ملک، عطا تارڑ، شزا فاطمہ، اویس لغاری اور مشیر رانا ثنا ء اللّٰہ اور محمد علی شریک ہوئے۔

اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان سے الحاق کا تاریخی دن منانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر جولائی 2026ء میں قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی، اس میں پن بجلی منصوبوں، بنیادی ڈھانچے اور شمسی توانائی منصوبوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کےلیے 100 میگا واٹ شمسی توانائی پراجیکٹ کی جلد تکمیل کی ہدایت کی اور نلتر پاور پروجیکٹ کی تکمیل، انسدادِ دہشت گردی اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر پر بھی گفتگو کی۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے، منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے درکار فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے، متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے منصوبوں پر عمل درآمد تیز کیا جائے، گلگت بلتستان کی ترقی، عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں