جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:57
🇬🇧 English

ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند۔
  • ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی۔
  • ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹس سےعراق جاسکتے ہیں۔
  • ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں جبکہ زیارت گروپ آرگنائزر پاکستانی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے ایران سے عراق جانے کے منتظر زائرین کو نئی سفری ہدایات ضرور دیکھنے کا کہہ دیا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے کے واحد راستے الشیب بارڈر بند ہے۔

ترجمان کے مطابق ایران اور عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہونے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہوچکی ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹس سےعراق جاسکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں جبکہ زیارت گروپ آرگنائزر پاکستانی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق الشیب بارڈر سے مسافر، گاڑیوں اور تجارتی سامان کی آمدورفت تاحکم ثانی بند رہے گی، بارڈر کی بندش کےباعث پاکستانی زائرین متبادل زمینی راستہ استعمال نہیں کرسکتے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں