بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگو. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر معدنیات، پیٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں. وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کی منظوری دے دی ہے، پالیسی کے تحت سعودی کمپنیوں کو تجارتی بنی. انھوں نے کہا کہ حب میں اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس منصوبے سے توانائی راہداری بننےکی صلاحیت بڑھےگی۔. وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر معدنیات، پیٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کی منظوری دے دی ہے، پالیسی کے تحت سعودی کمپنیوں کو تجارتی بنیادوں پر تیل کے ذخائر قائم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حب میں اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس منصوبے سے توانائی راہداری بننےکی صلاحیت بڑھےگی۔ سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستانیوں کےلیے ویزا درخواستوں کی اسی روز پراسیسنگ کرائی جائےگی۔ اس سہولت سے کاروباری، ثقافتی اور عوامی روابط کو فروغ ملے گا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang National Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang National) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











