Business & EconomyNov 1, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قرار

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قرار. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس (“From Potential to Performance”) میں ملک کی معاشی صورتحال پرماہرینِ معا. نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات پروفیسر ڈیرون عجم اوغلو نے پاکستان کی معیشت کوگزشتہ تین دہائیوں سے جمودکاشکار قرار دیتے ہوئے کہاکہ کمزور ادار. ان کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بدلتے عالمی منظرنامے میں پاکستان ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکی کمی کے باعث مزید پیچھے رہ جانے کے خطرے سے دوچار ہے. ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس (“From Potential to Performance”) میں ملک کی معاشی صورتحال پرماہرینِ معاشیات کی سخت تنقید نے نئی بحث چھیڑ دی۔ نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات پروفیسر ڈیرون عجم اوغلو نے پاکستان کی معیشت کوگزشتہ تین دہائیوں سے جمودکاشکار قرار دیتے ہوئے کہاکہ کمزور ادارے، تعلیم پر ناکافی سرمایہ کاری اور ٹیکس وصولیوں کی کم شرح ملک کی معاشی پسماندگی کی بنیادی وجوہات ہیں۔ ان کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بدلتے عالمی منظرنامے میں پاکستان ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکی کمی کے باعث مزید پیچھے رہ جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔کانفرنس میں شریک معروف ماہرِ معاشیات پروفیسر عاطف میاں نے بھی پاکستان میں اسٹریٹجک وژن کی کمی،اشرافیہ کی بالادستی،غیر مساوی معاشی ترقی اور داخلی امن کے قیام میں ناکامی کو بنیادی مسائل قرار دیا۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان اپنے توانائی بحران پر قابو پانے کیلیے ٹرانسپورٹ کے شعبے کوبجلی پر منتقل کرسکتاہے،تاہم طاقتورمفاداتی گروہوں کی مزاحمت اس راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











