لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درج

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈی ایس پی اشفاق احمد کے مطابق پراڈو اور کرولا میں سوار ڈرائیور ایک دوسرے کے ساتھ ریس لگا رہے تھے۔
- پولیس کے مطابق گرفتار ڈرائیورز کی شناخت رجب شہزاد اور علی عاصم کے نام سے ہوئی ہے، جن کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کرکے گاڑیوں سمیت حوالات منتقل کردیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): ٹریفک پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سی بی ڈی روڈ پر ریسنگ کرنے والی دو گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔
ڈی ایس پی اشفاق احمد کے مطابق پراڈو اور کرولا میں سوار ڈرائیور ایک دوسرے کے ساتھ ریس لگا رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر ٹریفک پولیس نے ناکے پر دونوں گاڑیوں کو روک کر ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ڈرائیورز کی شناخت رجب شہزاد اور علی عاصم کے نام سے ہوئی ہے، جن کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کرکے گاڑیوں سمیت حوالات منتقل کردیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











