PunjabOct 27, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںلاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
لاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پولیس لائنز میں ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض مبینہ رشوت لینے اور دینے والے 3 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگ. ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل فاروق پر ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض کانسٹیبلز سے مبینہ رشوت لینے کا الزام ہے، جبکہ کانسٹیبل ع. ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کے بعد تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلی. پولیس لائنز میں ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض مبینہ رشوت لینے اور دینے والے 3 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل فاروق پر ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض کانسٹیبلز سے مبینہ رشوت لینے کا الزام ہے، جبکہ کانسٹیبل عمران اور کانسٹیبل اسماعیل پر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کے بعد تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











