منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:17
🇬🇧 English

ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے

ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے۔
  • یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ ہوگا، جب سے سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا۔
  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں اس ملاقات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کے حوالے سے ہونے والے چار ملکی اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے۔

یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ ہوگا، جب سے سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں اس ملاقات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور خطے کی صورتحال پر اجلاس میں بات ہوگی، خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام ضروری۔

ایرانی ترجمان نے کہا کہ تمام صورتحال پر نظر ہے، ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں، ملکی سلامتی کے لیے دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران کے خلاف کسی بھی وقت جارحیت کے خطرات موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 4 ملکی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیش کی تھی، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی پیشکش پرایران نے4 ملکی اجلاس کی ہامی بھری۔

ادھر سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان آج تہران میں ہونے والے اجلاس میں سعودی وفد کی قیادت کریں گے، اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندے ایرانی حکام سے ملاقات کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...