منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ
پاکستان2 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:49
🇬🇧 English

نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ

نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اے آروائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو میں کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ۔
  • رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی نئی آئینی ترمیم آئے گی وہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد 28ویں ہی ہوگی۔
  • انہوں نے واضح کیا کہ بہت سے ایشوز پر صوبوں اور وفاق کے درمیان بات چیت ہوتی رہتی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہوا۔

وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اے آروائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو میں کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے، اس لیے اس پر پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے ہی آگے بڑھایا جانا چاہیے اور اس پر تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان سیر حاصل بحث ہونی چاہیے۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی نئی آئینی ترمیم آئے گی وہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد 28ویں ہی ہوگی۔ یہ طے کیا جانا چاہیے کہ نئی ترمیم میں کیا ہوگا، آیا اس میں صوبوں پر بات ہوگی یا کوئی اور ایشوز زیرِ بحث آئیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ بہت سے ایشوز پر صوبوں اور وفاق کے درمیان بات چیت ہوتی رہتی ہے، لیکن صوبوں کے معاملے پر کوئی بارگیننگ نہیں کی جا سکتی کیونکہ عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھنا لازم ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کی بارگیننگ ملک کے ساتھ سراسر ناانصافی ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ خیبر پختونخوا کی ترقی کے لیے بھرپور کام کیا جائے اور دہشتگردی کے خلاف مسلح افواج کا ساتھ دیا جائے۔

کیا بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا۔

رابطوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر سیاسی رابطوں کو فوراً میڈیا پر نشر کر دیا جائے تو پھر ان رابطوں کی افادیت کیا رہے گی؟ جب تک کوئی حتمی بات سامنے نہ آ جائے، ان چیزوں پر تبصرہ کرنا بے معنی۔

امیر جماعت اسلامی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ امیر جماعت اسلامی کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہے اور امید ہے کہ اس سے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل ہوں گے، کیونکہ وہ عوام کے لیے آسانیاں چاہتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...