سری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق نسانکا کو ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ میں فٹنس سے مشروط طور پر شامل کیا گیا تھا تاہم وہ سیریز شروع ہونے سے قبل مکمل فٹنس حاصل نہیں کرسکے۔
- انجری کے باعث وہ پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز اور انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا پر مشتمل سہ ملکی ون ڈے سیریز میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے۔
- پتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو یوڈارا کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سری لنکا کے اسٹار بیٹر پتھم نسانکا انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق نسانکا کو ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ میں فٹنس سے مشروط طور پر شامل کیا گیا تھا تاہم وہ سیریز شروع ہونے سے قبل مکمل فٹنس حاصل نہیں کرسکے۔
انجری کے باعث وہ پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز اور انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا پر مشتمل سہ ملکی ون ڈے سیریز میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے۔
پتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو یوڈارا کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ وہ اس وقت ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہیں اور اب ٹیسٹ ٹیم کو بھی جوائن کریں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











