منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیںپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردیانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیاسری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےپنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاںنئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ
پاکستان6 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:44
🇬🇧 English

سپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بری

سپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دوران سماعت، وکیل مدعی نے دلائل دیے کہ ملزم نے 25 سالہ مقتولہ سائمہ بی بی کو چھری سے ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، ملزم مقتولہ کا ہمسایہ اور مقتولہ پر بری نظر رکھتا تھا۔
  • جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اکیلا جبکہ وقوعہ کی تین گواہ ہیں۔
  • وکیل مدعی نے کہا کہ مقتولہ کو ذبح کرنے سے قبل گلے میں دوپٹہ ڈال کر چارپائی سے باندھا گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 25 سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔

دوران سماعت، وکیل مدعی نے دلائل دیے کہ ملزم نے 25 سالہ مقتولہ سائمہ بی بی کو چھری سے ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، ملزم مقتولہ کا ہمسایہ اور مقتولہ پر بری نظر رکھتا تھا، مقتولہ کا شوہر اور دیور اور ایک تیسرا شخص بھی واقعے کا گواہ۔

جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اکیلا جبکہ وقوعہ کی تین گواہ ہیں۔ شوہر، دیور اور تیسرے شخص نے ملزم کو وقوعہ کے وقت روکا کیوں نہیں؟ مقتولہ کو ذبح کیا جا رہا تھا تو عینی شاہدین خاموش تماشائی بنے کھڑے رہے؟

وکیل مدعی نے کہا کہ مقتولہ کو ذبح کرنے سے قبل گلے میں دوپٹہ ڈال کر چارپائی سے باندھا گیا۔

جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ میڈیکل رپورٹ میں دوپٹے کے نشانات کا ذکر نہیں، دوپٹے کو فارنزک کے لیے کیوں نہیں دیا گیا؟ ہائیکورٹ نے بری نظر رکھنے اور چھری برآمدگی ہو اپنے فیصلے میں قابل بھروسہ نہیں لکھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...