ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کے حوالے سے ہونے والے چار ملکی اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل ع. برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون. یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ ہوگا، جب سے سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے بڑھت. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ایران میں مکہ دفاعی اتحاد کے حوالے سے ہونے والے چار ملکی اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ ہوگا، جب سے سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں اس ملاقات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور خطے کی صورتحال پر اجلاس میں بات ہوگی، خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام ضروری۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Dunya News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Dunya News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.