زمرہ: کھیل
شاداب خان نے پانسہ پلٹ دیا، انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی
ٹرائی سیریز میں شاداب خان نے سنچری بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور سنسنی خیز مقابلے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین۔
سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیں
ٹیم میں رضااللہ نے ڈیبیو کیا اور شاداب خان کی واپسی ہوئی۔
پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند
انٹرنیشنل ملٹری ڈرون مقابلے میں پائلٹس کی مہارت، رفتار اور رکاوٹوں والے ٹریک پر پرواز کی صلاحیت کا جائزہ لیا گیا۔
سہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیز
لاہور: پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جا رہی سہ ملکی سیریز سے پاکستانی اسپنر سفیان مقیم کو ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا۔
پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
قذافی اسٹیڈیم، ٹیموں کے روٹس اور متبادل راستوں پر ایک ہزار سے زائد وارڈنز تعینات ہوں۔
سہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گی
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
سہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گی
میچ میں کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان اے اپنا پہلا میچ 20 نومبر کو یو اے ای کے خلاف کھیلے گا جبکہ 22 نومبر کو بھارت اے سے مقابلہ ہوگا۔
پاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدی
شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ ٹیم میں بار بار تبدیلیوں کے بجائے مضبوط کمبی نیشن بنانے کی کوشش کی جاتی۔
خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیش
اس موقع پر پاکستانی ٹیم خصوصی گلابی کٹ پہن کر میدان میں اترے۔
پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بی
پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی ترقی ضروری ہے، چیئرمین پی سی۔












